اظہرالحق
محفلین
دوستو بڑی تگ و دو کے بعد اپنے گانوں کو یکجا کرنے کی کوشش کر رہا ہوں ، وقت کی کمی اور دوسری مصروفیات آڑے آ جاتیں ہیں  ۔ ۔ ۔ میں آپکی رائے کا منتظر رہوں گا ، کیونکہ اسٹوڈیو ریکارڈنگ نہیں ہیں یہ اس لئے کوالٹی کے لئے ایڈوانس میں معذرت کر رہا ہوں  ۔ ۔ 
میرے گیت آپ درج ذیل سائٹ پر سن سکتے ہیں
http://www.putfile.com/azharulhaq
			
			میرے گیت آپ درج ذیل سائٹ پر سن سکتے ہیں
http://www.putfile.com/azharulhaq
 
				 
 
		