نتائج تلاش

  1. اظہرالحق

    شارجہ کی کچھ ادبی محافل

    پچھلے کچھ دنوں سے شارجہ کی کچھ ادبی محافل میں جانے کا موقع ملا اور ایک محفل اپنے گھر پر بھی ہوئی ، تو سوچا کہ آپ کے ساتھ اپنا یہ تجربہ بھی شئیر کیا جائے - پچھلے جمعے کو میرے گھر پر ایک محفل ہوئی ، جس میں مہمان خصوصی بھارت سے آئے ہوئے اردو اکیڈیمی کے جنرل سیکریٹری جناب اقبال مسعود تھے ، اقبال...
  2. اظہرالحق

    راگ می اپ - عدنان سمیع خان

    جب عدنان سمیع پاکستان میں تھے اس زمانے میں انکا ایک البم آیا تھا جسکا نام تھا "ابسٹریکٹ" ، یعنی مجرد ، اسی البم سے ایک خوبصورت سازینہ (یہ پورا البم سازینوں کا ہی ہے) جسکی بنیاد "راگ ٹوڈی" ہے کچھ استاد لوگ اسے "میاں کی ٹوڈی" بھی کہتے ہیں ۔ ۔ ۔ جدید آلات موسیقی اور خاص کر ڈرمنگ کا استعمال بہت...
  3. اظہرالحق

    تین مزاحیہ گانے

    ایک وقت تھا جب پاکستانی فلموں میں ایک مزاحیہ گیت ضرور ہوتا تھا ، اور وہ مزاح بھی ایسا کہ سب لوگ اس سے انجوائے کرتے تھے ، وہ نذر ہوں یا منور ظریف ، لہری ہوں ، یا ننھا اور رنگیلا سب کا اپنا اپنا انداز تھا ۔ ۔۔ ایسی ہی کچھ فلموں سے گیت آپکے لئے خاص طور پر ۔ ۔ اپنی آڈیو لائبریری سے ۔ ۔ ۔ پہلا...
  4. اظہرالحق

    تنہا ہوں میں

    تحسین جاوید ایک خوبصورت آواز کے مالک ہیں ، انکے کتنے ہی گیت عوام میں مقبولیت حاصل کرچکےہی ، ایک بہت ہی منفرد گیت پیش کر رہا ہوں ، جسے سن کر تحسین کو بے ساختہ داد دینے کا دل کرتا ہے ، گیت صابر ظفر کا ہے ، اور خوبصورت دھن کے خالق ہیں جاوید اللہ دتہ ۔ ۔ ۔ اور یہ گیت بھی نیٹ پر پہلی بار اردو...
  5. اظہرالحق

    خوب ہمارا ساتھ نبھایا

    ارشد محمود ایک ہمہ سفت انسان ہیں ، چاہے وہ شعیب صاحب کا گپ شپ ہو یا آنگن ٹیڑھا میں بھائی جان کا کردار ایک اچھا اداکار ضرور نظر آتا ہے ، مگر ارشد کی ایک بڑی پہچان انکی ترتیب کردہ موسیقی ہے ، کراچی ٹی وی سے نشر ہونے والے کتنے ہی ڈراموں میں انکا بیک گراؤنڈ بہت ہی اثر انگیز تھا ، تنہایاں ، احساس ،...
  6. اظہرالحق

    ساتھی جو بچھڑے وہ پھر ملے نا

    صابر ظفر کا لکھا یہ خوبصورت گیت جسے حبیب ولی محمد اور ٹینا ثانی نے گایا ہے موسیقی نثار بزمی کی ہے اور یہ صرف اردو محفل کے لئے ہے ، مجھے یقین ہے کہ یہ گیت آپ کو کہیں اور نہیں ملے گا ۔ ۔ ۔ tina sani habib wali mohammad sathi jo bichray.mp3 - 12.49MB اگر کوئی دوست کسی ایسی ویب سائٹ کا بتا...
  7. اظہرالحق

    یوسف کو صدا

    میرا ایک مضمون جو چاہ یوسف سے صدا کے تناظر میں‌ لکھا گیا ہے ------------------------------------------------------------------------ شاید چاہ یوسف سے جو صدا ابھری تھی وہ قافلے نے سُن لی ، اور اس قافلے نے اس یوسف کو آج اپنا حاکم بنا دیا ۔ ۔ ۔ آج جمہوریت کی زلیخا نے اس یوسف کو رجھانہ شروع کر...
  8. اظہرالحق

    نیا پاکستانی وزیر اعظم "ش"

    جی ہاں ۔ ۔ بابا کی ب ش گوئی کے مطابق وزیر اعظم کا نام "ش" سے شروع ہو گا ۔ ۔۔ اب کافی دیر سے سوچ رہا ہوں کہ ش سے کون کون ہو سکتا ہے ۔ ۔ کہیں "شارٹ کٹ عزیز" تو نہیں ؟؟؟ آپ بھی سوچیں اور بتائیں ۔ ۔ ۔
  9. اظہرالحق

    تارا ۔ ۔ چاند پر

    ارے چونک گئے ، تارا کیسے چاند پر جا سکتا ہے ۔ ۔ مگر دیکھ لیں جی جا رہا ہے ۔ ۔ اور یہ تارا وہاں لے کر جا رہے ہیں "عادل جعفری" ۔ ۔ اور یہ عادل جعفری کون ہیں ۔ ۔ یہ ہیں جی "تارا انرجی ٹیکساس " کے چیف ایگزیکیوٹیو ۔ ۔ ۔ ۔ جی ہاں یہ ان دس کمپنیوں میں سے ہیں جو لے کر جا رہیں ہیں اپنی اپنی...
  10. اظہرالحق

    ہمارا پیارا پاکستان

    کافی عرصہ پہلے جب صرف پی ٹی وی ہوتا تھا ، نئے نئے گروپ آ رہے تھے ، جنکے لئے ایک پروگرام تھا ۔ ۔ ۔ینگ ترنگ ۔ ۔ اس پروگرام کا یہ گیت الیکشن کے دنوں میں بہت سنتا رہا ۔ ۔ گاڑی میں ۔ ۔ اور اب جب رزلٹ آ گیا ہے ۔ ۔ تو اور اچھا لگا ۔ ۔ سوچا آپ سے شئیر کر لوں ۔ ۔ امید ہے آپ اسے ضرور گنگنائیں گے...
  11. اظہرالحق

    یہ جھکی جھکی نگاہیں!

    اب اس پر کیا تبصرہ کروں ۔ ۔ ۔ آپ ہی کچھ کہ دیں ۔ ۔ ۔ اور ایسا دیکھنے کو دوبارہ کب ملتا ہے ؟
  12. اظہرالحق

    فرق صاف ظاہر ہے

    پچھلے کچھ دنوں سے ادھر (امارات میں ) اچھی بارش ہو رہی ہے موسم خوشگوار ہے ، اور اس خوشگوار موسم میں شہنشاہ عالم حضرت بُش ادھر پداھارے ہیں ۔ ۔ یہ تصویر خلیج ٹائمز سے لی گئی ہے ، ایک کافر حکمران اور ایک مسلمان حکمران کا فرق واضح ہے اس میں ۔ ۔ ۔ اور انکی سوچ بھی ۔۔ ۔ ہو سکتا ہے کچھ دوست نہ سمجھ...
  13. اظہرالحق

    جیو ویب جاری ہے ۔ ۔ ۔

    جیو ٹی وی کی نشریات ویب پر جاری ہیں ۔ ۔ ۔ http://geo.tv/index.html
  14. اظہرالحق

    اور سچ مارا گیا !!!!!

    مجھ سے ادھر ایک جگہ پوچھا گیا تھا کہ میں نے یہ کیوں کہا کہ کچھ لوگ مر جاتے ہیں کچھ کو مارنا پڑتا ہے ۔ ۔ ۔ جیو کی بندش کے بعد شاید آپکو یہ سمجھ آ گئی ہو ۔ ۔ ۔ شاید یہ شعر اسی موقعے کے لئے تھا سرِ بازار آئینہ لے کر کبھی بھی مت جانا اپنا چہرہ دیکھ کہ لوگ پتھر ماریں گے...
  15. اظہرالحق

    ایسے دستور کو صبح بے نور کو، میں ہوں مانتا ، میں سبکو ہوں مانتا

    میرے بلاگ میں 17 مارچ 2007 کو لکھی گئی یہ نظم جب آج پڑھی تو لگا کہ وقت تھم چکا ہے شاید ۔ ۔ --------------------------------------------- برسوں پہلے ایسے ہی حالات میں ایک “ناآقبت اندیش“ شاعر نے کچھ یوں کہا تھا ایسے دستور کو صبحِ بے نور کو میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا جسکے نتیجے میں...
  16. اظہرالحق

    ہم ، گلف کے رہنے والے کیسے احتجاج کریں!!!

    آج جب ساری دنیا میں موجود پاکستانی سراپا احتجاج ہیں ، ہم گلف میں رہنے والے (یعنی سعودیہ ، عرب امارات ، کویت ، بحرین ، قطر وغیرہ) کے پاکستانی کچھ نہیں کر سکتے ، سفارت خانے پر جا کر بھی احتجاج نہیں کر سکتے ، پاکستان کمیونٹی سنٹر بھی کچھ نہیں کر سکتا ۔ ۔ ۔اور سچی بات تو یہ ہے کہ ادھر رہنے والے...
  17. اظہرالحق

    رات ڈھلنی تو ہے ۔۔۔ آنے اجالے تو ہیں ۔ ۔۔

    السلام علیکم دوستو ، بہت دنوں کے بعد آپ سے مخاطب ہو رہا ہوں ، کچھ صحت کی خرابی اور کچھ غم روزگار اور کچھ حالات نے ایسا کر دیا کہ لکھنے کا موقع ہی نہیں ملا ، سائیٹ پر آتا رہا ہوں مگر کچھ کہنے کی ہمت نہیں ہوئی ۔ ۔ ۔ابھی بھی آپ کی دعاؤں کا طالب ہوں ۔ ۔ سب سے پہلے نبیل کا شکریہ کہ انہوں نے بہت...
  18. اظہرالحق

    اب روز ایک آپریشن کرنا پڑے گا؟؟؟؟

    پچھلے تین دنوں میں چار خود کُش حملے ۔ ۔ پچاس سے زیادہ "شہادتیں" ۔ ۔ ۔ کیا ہمارے "ذھین اور فطین" حاکموں نے جلتی پر تیل نہیں پھینکا لال مسجد آپریشن کر کے؟؟
  19. اظہرالحق

    شہنشاہِ پاکستان کا خطاب

    آج رات کو شہنشاہ پاکستان ، عالی مرتبت ، جناب جنرل پرویز مشرف قوم سے خطاب فرمائیں گے ، انکی اسی تقریر کی کچھ جھلکیاں پیش ہیں ۔ ۔ ۔ - ہم دھشت گردوں کے آگے نہیں جھکیں گے ، وزیرستان سے اسلام آباد تک حکومت کی رِٹ کی رَٹ لگائیں گے ، کراچی کی بات کچھ اور ہے - امریکہ سے لیکر چین تک سب نے اس آپریشن...
  20. اظہرالحق

    ہمارا اصل حاکم کون؟؟

    جامعہ حفصہ کا قضیہ ختم ہوا ۔۔ ۔ مگر یہ کس نئے دور کا آغاز ہے وہ تو آنے والا وقت بتائے گا ۔ ۔ یہ تو ہم مستقبل پر چھوڑتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ مگر اس واقعے سے یہ سوال بہت شدت سے اٹھا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ کہ ہمارا اصل حاکم کون ہے ؟ جو ہمارے اپنوں کو ہمارے ساتھ ۔ ۔ ۔ لڑاتا ہے ۔ ۔ ۔ جو ہمیں ہماری مذہبی...
Top