Dexterity پروگرامر کی ضرورت ہے

اظہرالحق

محفلین
السلام علیکم

ہماری کمپنی میں ایک پروگرامر کی ضرورت ہے ، جسکی قابلیت درج ذیل کے مطابق ہو، اچھی تنخواہ اور مراعات ملیں گے ۔۔ ۔

تجربہ : کم سے کم 3 سال
بنیادی نالج : Great Plains and Dexterity
مقام : شارجہ ، متحدہ عرب امارات

رابطےاور CV کے لئے رجوع کریں

imran@tiger-group.com
phone : +971-6-5338449 (Mr. Imran)

--------------------------------------------------------------------------------------
مجھے نہیں معلوم کہ اس انفارمیشن کو کہاں پر پوسٹ کرنا چاہیے ، ایڈمن صحیح جگہ پر موو کر دیں ۔ ۔ شکریہ ،۔۔۔ ہو سکتہ ہے کسی کا بھلا ہو جائے ۔ ۔
 
شمشاد

لائبریرین
اظہر بھائی بہت شکریہ، ہو سکتا ہے اس طرح کسی کی مدد ہو جائے۔

یہاں سعودی عرب میں اکثر ملازمت کے لیے جگہیں نکلتی رہتی ہیں۔ اگر http://www.contactpakistan.com پر رجسٹر ہو جائیں تو یہاں اعلان ہوتا رہتا ہے۔

بہت اچھی سائیٹ ہے اور بہت ہی مدد کرنے والے لوگ ہیں۔
 
جاسمن

ممبر شپ کر لی ہے۔جزاک اللہ
 
Top