نتائج تلاش

  1. محمد فہد

    اقتباسات عقیدہ

    مسجد کے قریب چھوٹی نہر بہتی تھی ، اور اسی نہر پر بنے پُل نے گاؤں اور مسجد کو آپس میں ملا رکھا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اسی پل پر سرمد نے دو آدمیوں کو اپنی پستول سے گھائل کر کے نہر میں بہا دیا تھا ۔ تو فکر نہ کر ماں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ان دونوں کا عقیدہ خراب تھا ۔ میں نے انہیں ٹھکانے لگا دیا ہے ۔۔۔ ۔ ۔ عبدالکریم...
  2. محمد فہد

    اقتباسات یا رسول اللہ ﷺ میرے دل سے ایک منت ابھر رہی

    یا رسول اللہ ﷺ ! میرے دل سے ایک منت ابھر رہی تھی جسے دبانے کی شدید کوشش ناکام ہوئے جا رہی تھی ۔ "یا رسول اللہ ﷺ ! یہاں میں ستر ہزار نمازیں اپنے نام کرانے کے لیے حاضر نہیں ہوا ۔ بہشت میں اپنی جگہ محفوظ کرانے کے لیے یہاں نماز پڑھنے کا متمنی نہیں ہوں ۔ میں تو صرف اس لیے یہاں نماز پڑھنا چاہتا ہوں...
  3. محمد فہد

    امجد اسلام امجد اب کے سفر ہی اور تھا اور ہی کچھ سراب تھے

    اب کے سفر ہی اور تھا، اور ہی کچھ سراب تھے دشتِ طلب میں جا بجا، سنگِ گرانِ خواب تھے حشر کے دن کا غلغلہ، شہر کے بام و دَر میں تھا نگلے ہوئے سوال تھے، اُگلے ہوئے جواب تھے اب کے برس بہار کی، رُت بھی تھی اِنتظار کی لہجوں میں سیلِ درد تھا، آنکھوں میں اضطراب تھے خوابوں کے چاند ڈھل گئے تاروں کے دم...
  4. محمد فہد

    دیکھا ہے زندگی کو کچھ اتنے قریب سے

    دیکھا ہے زندگی کو کچھ اتنے قریب سے چہرے تمام لگنے لگے ہیں عجیب سے اے روحِ عصر جاگ، کہاں سو رہی ہے تو آواز دے رہے ہیں پیمبر صلیب سے اس رینگتی حیات کا کب تک اٹھائیں بار بیمار اب الجھنے لگے ہیں طبیب سے ہر گام پر ہے مجمعِ عشّاق منتظر مقتل کی راہ ملتی ہے کوئے حبیب سے اس طرح زندگی نے دیا ہے ہمارا ساتھ...
  5. محمد فہد

    شکر اور شکر کی فضیلت

    شکر ایک عزیز مقام ہے ۔اس کا درجہ انتہائی بلند ہے ۔یہ بندے کی ان صفات میں سے ایک ہے جو باعث نجات بھی ہیں اوراخروی اجر کا موجب بھی ۔نعمت کی قدر شناسی کو شکر کہتے ہیں ۔یہ قدر شناسی تین طریقوں سے ہوسکتی ہے ،دل سے ،زبان سے اور اعضاء،جوارح سے یعنی دل میں اسکی قدر شناسی کا جذبہ ہو،زبان سے اسکی افادیت...
  6. محمد فہد

    اقتباسات مرد کا کام عورت کو سمجھنا نہیں

    مرد کا کام عورت کو سمجھنا نہیں ، اس کو محسوس کرنا ، اس کی حفاظت کرنا ، اس سے محبّت کرنا ہے - عورت کو اگر اس بات کا علم ہو جائے کہ مرد اس کو سمجھنے لگا ہے ، یا اس کے جذبات کو جانچنے کا راز پا گیا ہے تو وہ فوراً تڑپ کر جان دے دی گی - آپ عورت کیساتھ کتنی بھی عقل و دانش کی بات کریں ، کیسے بھی...
  7. محمد فہد

    "تجھے مجھ سے ، مجھے تجھ سے جو بہت پیار ہوتا " (انور مسعود)

    تجھے مجھ سے ، مجھے تجھ سے جو بہت پیار ہوتا نا تجھے قرار ہوتا نا مجھے قرار ہوتا تیرا ہر مرض الجھتا میری جانِ نا تواں سے جو تجھے زکام ہوتا تو مجھے بخار ہوتا جو میں تجھے یاد کرتا ، تجھے چھینکنا بھی پڑتا میرے ساتھ بھی یقیناً ، یہی بار بار ہوتا کسی چوک میں لگاتے جو چوڑیوں کا کھوکھا تیرے شہر میں...
  8. محمد فہد

    جو تھکے تھکے سے تھے حوصلے وہ شباب بن کے مچل گئے (شاعر لکھنوی)

    جو تھکے تھکے سے تھے حوصلے وہ شباب بن کے مچل گئے وہ نظر نظر سے گلے ملے تو بجھے چراغ بھی جل گئے یہ شکست- دید کی کروٹیں بھی بڑی لطیف و جمیل تھیں میں نظر جھکا کے تڑپ گیا، وہ نظر بچا کے نکل گئے نہ خزاں میں ہے کوئی تیرگی نہ بہار میں کوئی روشنی یہ نظر نظر کے چراغ ہیں کہیں بجھ گئے کہیں جل گئے جو...
  9. محمد فہد

    رؤف کلاسرا کے کالم " درویش کی تلاش " میں سے اقتباس

    رومی کو سننے کے لیے دور دور سے لوگ آتے تھے ۔ ایک دن ایک طوائف جس کا نام ڈیزرٹ روز تھا بھی انہیں سننے کے لیے مسجد پہنچ گئی ۔ ڈیزرٹ روز نے اس مقصد کے لیے اپنا حلیہ بدل لیا تھا ، رومی کی گفتگوسننے کے دوران ان کے ایک پرانے گاہک نے اسے پہچان لیا ، اس پر ایک شور مچ گیا کہ ایک طوائف مسجد میں موجود ہے ۔...
  10. محمد فہد

    خود احتسابی

    خود احتسابی آپ کو اپنے اندر کی غلاظت سے یا اچھائیوں سے روشناش کراتی ہے پہچان کرواتی ہے مگر ہم میں سے اکثر جانتے ہیں کہ ہمارے اندر سے اتنا تعفن اٹھ رہا ہے جلن، حسد، بغض، رشوت، چوری، جھوٹ، بہتان، ڈاکہ حق چھیننا پتہ نہیں کون کون سی غلاظتیں ہیں جنکی بدبو ہمیں اپنے سینے میں جھانکنے نہیں دیتی تو ہم...
  11. محمد فہد

    محبت اور آزمائش

    اکثر لوگ کہتے ہیں کہ اللہ دے کر بھی آزماتا ہے اور لے کر بھی یہ بات عمومی طور پر دنیا یا دولت کے لیئے کہی جاتی ہے کیا کبھی کسی کو لگا کہ اسے محبت دے کر آزمایاگیا ۔۔۔؟
  12. محمد فہد

    "ہر مذہب کی بنیاد دو چیزوں پر ہے بھلائی اور بڑائی"

    ہر مذہب کی بنیاد دو چیزوں پر ہے۔۔۔بھلائی اور بڑائی، اور انسان بھی ان دو چیزوں کا مجموعہ ہے، ہونا تو یہ چاہیے کے انسان بھی اپنے آپکو دو خانوں میں بانٹ لے اگر کوئی گناہ ہوجائے تو فور دل میں خیال لائے یہ میں نے نہیں کیا یہ بہت بڑا جرم تھا میں اس کے حق میں نہیں ہوں یہ میرے جسم سے سرزد ہوا اور جسکی...
  13. محمد فہد

    اقتباسات "حضرت با یزید بسطامی اور ان کی والدہ "

    حضرت بایزید بسطامی رحمتہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سخت ترین سردی کی راتوں میں ایک رات میری والدہ ماجدہ نے پانی طلب فرمایا، جب پانی لایا تو والدہ ماجدہ سو چکی تھیں، میں نے ادباً جگانا پسند نہ کیا اور بیداری کے انتظار میں کھڑا رہا! جب بیدار ہوئیں تو انہوں نے پانی مانگا، میں نے پیالہ پیش کر دیا، میرے...
  14. محمد فہد

    "آج اشفاق احمد کا یوم پیدائش کا دن ہے"

    آج اردو اور پنجابی کے نامور ادیب، افسانہ و ڈرامہ نگار، دانشور، براڈ کاسٹر اور صوفی جناب اشفاق احمد کی سال گرہ ہے ۔ اشفاق احمد 22 اگست 1925ء کو مکتسر ضلع فیروز پور میں پیدا ہوئے تھے۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے ایم اے کیا، اٹلی کی روم یونیورسٹی اور گرے نوبلے یونیورسٹی فرانس سے اطالوی اور فرانسیسی...
  15. محمد فہد

    "عید کی خوشیوں میں دوسروں کو شریک کریں"

    آپ میں سے بہت سے لوگوں نے "عید کی خریداری" شروع کردی ہوگی۔۔ ذرا اپنے اردگرد بھی نظر دوڑایئےگا اپنے پڑوس یا اپنے رشتیداروں میں یا راہ چلتے آپ کو کوئی نادر نظر آجائے جو چاہ کر بھی عید کی تیاری کسی وجہ سے ناکر پارہے ہوں۔۔۔۔۔۔تو پلیز آپ اُنکو اپنی خوشیوں میں اور خریداری میں یاد رکھے گا جو کچھ آپ...
  16. محمد فہد

    What's you Favourite fruit?

    I prefer blueberries,raspberries,blackberries,seedless grapes, cooked apples, and cantaloupe melons, Papita, and lightly cooked pineapple slices on well-done steaks Most favorite, Mango, the king of fruits. :) And yours.
  17. محمد فہد

    سوشل میڈیا اور ہماری فطرت

    جب ہم کسی اسپتال میں جائیں تو لگتا ہے، سب لوگ بیمار اور مریض ہیں،جب کسی بازار جائیں تو لگتا ہے کہ ساری دُنیا ہی شاپنگ کرنے نکلی ہے۔۔ بلکل اسی طرح جب ہم "سوشل میڈیا" پر ہوں اور بڑے لوگوں کی تلاش میں نکلتے ہیں، تو لگتا ہے یہاں سب لوگ ہی بڑے ہیں لیکن اگر ہم "سوشل میڈیا" پر نیک سیرت اور بااخلاق...
  18. محمد فہد

    مبارکباد ہادیہ بھی ہوئی ہزاری۔۔۔

    ہادیہ ،آپ کو ایک ہزار مراسلے پر بہت بہت مُبارک ہو :):) اللہ آپکو علم و حکمت اور آپ کے قلم کو سدا لفظ بکھیرنے سے نوازے۔۔۔ آمین ۔۔۔
  19. محمد فہد

    پسند نا پسند

    پسند ناپسند ذرا غور سے دیکھا جائے تو کوئی خوشی ایسی نہیں جو غم نہ بنے، کوئی وصال ایسا نہیں جو ماضی نہ بنا ہو، کوئی پسند ایسی نہیں جو چبھن نہ جائے۔۔۔۔غرض کہ کوئی وجود ایسا نہیں جو غیر موجود نہ ہوجائے ہر ہست، بود بلکہ نا بود ہوجاتا ہے۔۔۔۔اپنے حال کو اپنے آپ کو اور اپنےاللہ بس دیکھے جائیں۔۔اگر وہ...
  20. محمد فہد

    تاسف فلمی گانوں کے انسائیکلو پیڈیا اور ایکپریس نیوز کے مقبول ترین پروگرام " خبردار کے نصیر بھائی انتقال ک

    فلمی گانوں کے انسائیکلو پیڈیا اور ایکسپریس نیوز کے مقبول ترین پروگرام " خبردار کے نصیر بھائی انتقال کرگئے"، ایکسپریس نیوز کے معروف پروگرام"خبردار" میں نغمے سن کر فلموں اور گلوکاروں کے نام بتانے والے نصیر بھائی، کئی روز سے شدید علیل تھے جنہیں گزستہ روز لاہور کے مقامی اسپتال میں منتقل کیا گیا...
Top