نتائج تلاش

  1. محمد فہد

    ايک نظم پردیسی بھائیوں کے نام

    ايک نظم پردیسی بھائیوں کے نام ، جو اپنے پياروں کی خاطر پرديس کی سختیاں جھیلتے ہيں اور پھر بھی مسکراتے ہيں ۔ جو گھر سے دور ہوتے ہیں بہت مجبور ہوتے ہیں کبھی باغوں میں سوتے ہیں کبھی چھپ چھپ کے روتے ہیں گھروں کو یاد کرتے ہیں تو پھر فریاد کرتے ہیں مگر جو بے سہارا ہوں گھروں سے بے کنارہ ہوں انہیں گھر...
  2. محمد فہد

    اقتباسات توبہ واصف علی واصف

    اگر اپنا گھر اپنے سکون کا باعث نہ بنے تو توبہ کا وقت ہے۔ اگر مستقبل کا خیال ماضی کی یاد سے پریشان ہو تو توبہ کر لینا مناسب ہے۔ اگر انسان کو گناہ سے شرمندگی نہیں تو توبہ سے کیا شرمندگی۔ توبہ منظور ہو جائے تو وہ گناہ دوبارہ سر زد نہیں ہوتا۔ جب گناہ معاف ہو جائے تو گناہ کی یاد بھی نہیں رہتی۔ گناہوں...
  3. محمد فہد

    بابا بلھے شاہ بلھا کی جاناں میں‌کون

    نہ میں‌مومن وچ مسیتان، نہ میں‌وچ کفر دیان ریتاں نہ میں‌پاکاں وچ پلیتاں، نہ میں‌موسیٰ نہ فرعون بلھا کی جاناں میں‌کون نہ میں‌اندر بید کتاباں،نہ وچ بھنگاں نہ شراباں نہ وچ رنداں مست خراباں، نہ وچ جاگن نہ وچ سون بلھا کی جاناں میں‌کون نہ وچ شادی نہ غمناکی، نہ میں‌وچ پلیتی پاکی نہ میں‌آبی نہ میں خاکی،...
  4. محمد فہد

    "ایک ٹیڑھی لکیرکی سیدھی کہانی "

    ایک ٹیڑھی لکیرکی سیدھی کہانی (اشرف اقبال) 1966- مسلم ہائی سکول میں ایک روشن دن ،ابھی ابھی اسمبلی۔ جس میں تمام سکول کے بچے شرکت کرتے تھے۔ختم ہوئی تھی۔ آج کی اسمبلی میں ہمارے ہی دوستوں نے ایک بہت دلچسپ نظم پڑھ کر سنائی تھی۔ اب تمام سیکشن ایک سیدھی لکیر میں اپنے اپنے کلاس روم میں جانے کیلئے روانہ...
  5. محمد فہد

    مولانا وحیدالدین خان

    آخری وقت ہر آدمی کا آخری وقت مقرر ہے..کسی پر سوتے ہوئے وہ وقت آجاتا ہے کوئی راہ چلتے پکڑ لیا جاتا ہے..کوئی بستر پر بیمار ہو کے مرتا ہے..یہ وقت بہرحال ہر ایک پر آنا ہے..خواہ وہ ایک صورت میں آئے یا کسی دوسری صورت میں... موت کا یہ واقعہ بھی کیسا عجیب ہے..ایک جیتی جاگتی زندگی اچانک بجھ جاتی ہے ایک...
  6. محمد فہد

    اقتباسات حضرت امام غزالی ؒ کی کتاب " کیمیائے سعادت "

    السلام علیکم آج کل حضرت امام غزالی ؒ کی کتاب " کیمیائے سعادت " زیرِ مطالعہ ہے اس میں قبر کے عذاب کو ڈسکس گیا ہے کہ کیسے قبر کا عذاب ہو گا اور روح اس عذاب کو کیسے محسوس کرے گی ۔ دنیا میں جو چیزیں آپ کی محبت ہوں گی آپ کی تشنہ خواہشات ہوں گی وہی سانپ بچھو بن کے آپ کو ڈسیں گی کیوں کہ خواہش کا تعلق...
  7. محمد فہد

    تعارف السلام علیکم

    سب سے پہلے تو میں معذرت خواہ کہ تعارف میں تاخیر کا مرتکب ہوا۔۔ اس کی وجہ نادانستگی، کم ہمتی، میری کاہلی سمجھ لیں جس کے تحت میں اردو محفل سے جواہر چننے میں مصروف رہا۔ میرا نام محمد فہد، پاکستان لاہور،سے ہوں اور ابھی دُبئی میں جاب کرتا ہوں۔۔ اور بس اتنا ہی کہنا چاہوں گا کہ سیکھنے اور سکھانے کے...
Top