نتائج تلاش

  1. دوست

    آلو والا پراٹھا کیسے پیش کیا جائے؟

    آداب عرض ہے اپنے جرمن کولیگز کو پراٹھا (آلو والا) کھلانے کا ارادہ ہے۔ ساتھ کیا پیش کیا جائے؟ سادہ دہی، چٹنی (کونسی؟)، چائے۔۔۔۔ مشورے دے کر ممنونِ احسان کریں۔
  2. دوست

    اردو ویب سائٹس پر ایڈسینس کی سپورٹ اور اردو محفل کے سالانہ اخراجات

    اطلاعات کے مطابق، گوگل ایڈسینس کے اشتہارات اب اردو ویب سائٹس پر بھی لگ سکتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ اردو مواد تخلیق کرنے والے روکڑا کمانے کا سوچ سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں اردو محفل کے اخراجات اشتہارات سے پورے کرنے کی تجویز ذہن میں آئی تھی۔ اگرچہ ذاتی طور پر مجھے اردو محفل پر اشتہارات پسند نہیں ہوں...
  3. دوست

    بکرے کی گردن کیسے پکائیں؟

    بکرے کی گردن پکانی ہے، ویسے تو سنا ہے ران جیسا گوشت ہوتا ہے۔ لیکن کوئی ٹُونے ٹوٹکے آپ کے علم میں ہوں تو مطلع فرمائیں۔ ٹُونے نہ بھی ہوئے تو کام چل جائے گا میں نے گردن پکانی ہے کسی کا رزلٹ نہیں باندھنا۔
  4. دوست

    انور مسعود کی ایک نظم

    پپو سانوں تنگ نہ کر توں بڑے ضروری کم لگے آں سوچیں پئے آں ہنڑ کی کرئیے روٹی شوٹی کھا بیٹھے آں لسی شسی پی بیٹھے آں حقے دا کش لا بیٹھے آں پونجھ پانجھ کے اندروں باہروں پانڈے وی کھڑکا بیٹھے آں سوچیں پئے آں ہنڑ کی کرئیے ویکھ لیاں نیں سب اخباراں تھُل بیٹھے آں سارے ورقے پڑھ بیٹھے آں سارے اکھر سارے حرف...
  5. دوست

    مرد

    پدر سری معاشروں میں مرد ایک مظلوم جانور کا نام ہے۔ معاشرہ اس کی کچھ ایسی تربیت اور کردار سازی کرتا ہے، اس کے اوپر کنکریٹ کا کچھ ایسا لیپ کرتا ہے کہ وہ دُور سے "مردِ آہن" اور "سنگ دل" نظر آتا ہے۔ اپنے معاشرتی کردار سے مجبور ہو کر وہ مروّجہ رسوم و رواج کی پیروی کرتا ہے، صنفِ مخالف کو دباتا ہے، طرح...
  6. دوست

    امجد اسلام امجد چُپکے چُپکے جل جاتے ہیں لوگ محبت کرنے والے

    چُپکے چُپکے جل جاتے ہیں لوگ محبت کرنے والے پُروا سنگ نکل جاتے ہيں لوگ محبت کرنے والے آنکھوں آنکھوں چل پڑتے ہيں تاروں کی قنديل لئے چاند کے ساتھ ہی ڈھل جاتے ہيں لوگ محبت کرنے والے دل ميں پھول کھلا ديتے ہيں لوگ محبت کرنے والے آگ ميں راگ جگاتے ديتے ہيں لوگ محبت کرنے والے پانی بيچ بتاشہ صورت...
  7. دوست

    گیارہویں سالگرہ کچھ یادیں کچھ باتیں

    عرض کیا ہے کہ وہ بھی کیا دن تھے جب ہم جِن تھے اب ہم چھوٹے موٹے ہی سہی دیو ہیں یعنی جِنوں کے پیو ہیں قصہ 2005 کے اواخر 2006 کے اوائل کسی وقت کا ہے۔ جب ہم اتنی ہی صحت، کچھ کم وسیع متھا شریف اور متھا جمع بُوتھا شریف پر ذرا کم کم جُھریوں کے حامل تھے۔ بی کام تقریباً کر لیا تھا۔ اور اس کے بعد کیا کرنا...
  8. دوست

    اینڈرائیڈ کے لیے انگریزی اردو اور اردو انگریزی لغت

    احباب کی ایک عرصے سے خواہش تھی کہ اینڈرائیڈ کے لیے اردو انگریزی اور انگریزی اردو لغت مہیا ہو جو لالچی اشتہار بازوں سے بھی پاک ہو۔ اس سلسلے میں دو برس پہلے ایک کوشش کی تھی۔ لیکن اس سلسلے میں دو خرابیاں تھیں ایک تو یہ سرچ ایپ بہت پرانی ہو چکی تھی، دوسرے استعمال ہونے والی ڈکشنری ڈیٹابیس کافی محدود...
  9. دوست

    تاسف اردو محفل کے رکن اصغر تلمیذ صاحب ہم میں نہیں رہے

    السلام علیکم انتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ احباب کو یہ اندوہناک خبر سنانا پڑ رہی ہے کہ اردو محفل کے سینئر رکن اصغر تلمیذ صاحب انتقال کر گئے ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ان کے صاحبزادے کے مطابق وہ بائی پاس کے لیے لاہور ہسپتال میں داخل تھے اور آج ان کا انتقال ہو گیا۔ اللہ کریم جنت الفردوس میں...
  10. دوست

    پشتو غزل کا یونیکوڈیا ان پیج متن درکار ہے

    اسلام و علیکم پشتو کا فورم نہ ہونے کی وجہ سے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔ ایک پشتو غزل کا یونیکوڈ یا ان پیج متن درکار ہے۔ رومن میں یہاں مہیا کر رہا ہوں۔ پشتو دان دوست مہیا کر کے ثوابِ دارین حاصل کریں۔ Khawro K Nast Yam Sta Tasvir Jorawom, Yawa Fizaa Zaan Ta Da Veer Jorawom. Sta Pa Ghazaalo Ghalchako...
  11. دوست

    مقتدرہ قومی زبان کی مطبوعہ لغات

    اسلام و علیکم مجھے مقتدرہ قومی زبان کی شائع کردہ لغات کی فہرست درکار ہے۔ اگر کوئی واقفِ حال اس سلسلے میں تعاون کر سکے؟
  12. دوست

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    اردو کے حوالے سے پچھلے کچھ برسوں میں کافی ساری لغات آنلائن دستیاب ہو گئی ہیں۔ بعض اوقات آفلائن استعمال کے لیے اچھی لغت دستیاب نہیں ہوتی۔ اسی مشکل کے پیشِ نظر میں نے اپنے اور اپنے ادارے (دار السنہ و علوم ترجمہ، جامعہ گجرات) کے لیے دو آنلائن لغات کو آفلائن میں منتقل کیا تھا۔ اس سلسلے میں اردو محفل...
  13. دوست

    مقتدرہ فرہنگِ اصطلاحاتِ لسانیات (انگریزی اردو)

    کسی مترجم کے لیے لغات اور فرہنگیں بالکل وہی حیثیت رکھتی ہیں جو راج مستری کے لیے ہتھوڑی چھینی یا فوجی کے لیے بندوق کی ہوتی ہے۔ ترجمے کے میدان میں کسی بھی قسم کے کارہائے نمایاں و غیر نمایاں سرانجام نہ دے سکنے کے بعد ہم نے فیصلہ کیا کہ دوسرے مترجمین اور ان کے ساتھ اپنا بھی بھلا کر لیا جائے۔ اسی...
  14. دوست

    یونیکوڈ سے ان پیج میں تبدیلی کے لیے کوئی سافٹویئر

    اسلام و علیکم مجھے یونیکوڈ سے ان پیج میں تبدیلی کے لیے کوئی سافٹویئر درکار ہے۔ احباب کوئی مشورہ عنایت فرمائیں۔ پاک ان پیج کنورٹر صرف ان پیج سے یونیکوڈ میں بدلتا ہے۔ میں سمجھتا تھا دونوں کام ہی کر سکتا ہے لیکن اس میں ان پیج والا آپشن منتخب کرنے سے ایکسپشن ایرر آتا ہے۔ حل بتا کر ممنون فرمائیں۔
  15. دوست

    اردو محفل کی نویں سالگرہ پرایک پرانی تحریر"موٹروے"

    اردو محفل کی سالگرہ کے موقع پر ایک پرانی تحریر (پرانی شراب نئی بوتل وغیرہ وغیرہ) قبول فرمائیں۔ اپنے ہی بلاگ سے چوری کر کے لگائی ہے۔ موٹروے ویسے تو ایک سڑک کا نام ہے۔ لیکن مسافر کے لیے شاید یہ صرف ایک سڑک سے بڑھ کر ہے۔ موٹروے سے مسافر کا پہلا پہلا واسطہ دو سال پہلے پڑا۔ مسافر نے حسب معمول، جیسا...
  16. دوست

    راولپنڈی میں اے پازیٹو خون کی ضرورت

    ایک عزیزہ راولپنڈی جی ایچ کیو ہسپتال میں داخل ہیں. اے پازیٹو خون کی اشد ضرورت ہے. راولپنڈی اور گرد و نواح کے بلاگر و دیگر احباب خود یا اپنے حلقہ احباب میں سے اگر انتظام کر سکیں. شکریہ کا لفظ ہی چھوٹا پڑ جاتا ہے کہ اس کا اجر تو رب العزت کی ذات ہی دے گی. مریضہ کو روزانہ چھ بوتل خون کی ضرورت ہے،...
  17. دوست

    فورم پر لنگ اسپیمنگ

    اسلام و علیکم باوجویکہ فدوی اس فورم کا پرانا رکن ہے ، آج تک کسی انتظامی معاملے میں کم ہی تجویز، رائے ، شکایت درج کروائی ہے۔ اس فورم کی نظامت ہمیشہ بڑے قابل احباب کے ہاتھ میں رہی ہے۔ زکریا اجمل جب فعال تھے تو اردو محفل پر بڑا سکون تھا، وہ دن بھی عروج کے تھے۔ اس کے بعد ابنِ سعید نے بہت اچھی طرح...
  18. دوست

    آنکھیں

    غزال آنکھیں کمال آنکھیں وہ آپ اپنی مثال آنکھیں کہ بس سراپا جمال آنکھیں جو نم ذرا ہوں وبال آنکھیں جو جینا کر دیں محال آنکھیں اے یار تیری کمال آنکھیں (ذاتی تُک بندی)
  19. دوست

    شہد کی مکھی سے چھٹکارا

    کل کسی وقت ہمارے واش روم کے دروازے کے ساتھ چھوٹی شہد کی مکھی کا چھتہ لگ گیا ہے. آج صبح کپڑے کا دھواں دیا جلا کر لیکن مکھیاں پھر وہیں آ بیٹھی ہیں. کوئی ترکیب یا ٹوٹکا ان کو اڑانے کے لیے؟
  20. دوست

    غصیلے نوجوان مسلمان کے نام

    ان صاحب کی باتیں سن کر مجھے احساس ہوا کہ جب توہین رسالت کی بات کی جاتی ہے تو صرف اور صرف مدینہ کے واقعات سے حوالے پیش کیے جاتے ہیں، مکہ میں گزرے 13 سال جیسے وجود ہی نہیں رکھتے اس معاملے میں۔ جب ہر دن رسول اللہ ﷺ کےلیے کوئی نئی ایذا رسانی تیار ہوتی تھی اور رسول اللہ ﷺ اس کو صبر سے برداشت کرتے...
Top