نتائج تلاش

  1. دوست

    اردو سے انگریزی لغت

    ایک عرصے سے ارمان تھا کہ اردو سے انگریزی لغت ہو۔ تاکہ اردو سے انگریزی ترجمہ کرتے ہوئے جہاں انگریزی ختم ہو جائے وہاں لغت کی مدد لی جا سکے۔ تاہم اگر کوئی حل دستیاب بھی ہوا تو وہ آنلائن تھا، آفلائن حل کوئی نہ تھا۔ کلین ٹچ جیسی لغات بھی دستیاب ہیں لیکن مفت خورے ان کی طرف کیوں دیکھیں۔ خیر دو دن پہلے...
  2. دوست

    قرآنی تراجم کے بارے میں کچھ معلومات

    اسلام و علیکم مجھے اردو قرآنی تراجم کے بارے میں کچھ معلومات درکار ہیں۔ اردو میں سب سے پہلا ترجمہ کب ہوا، اور کیا یہ ترجمہ آنلائن دستیاب ہے؟ مجھے گوگل سے سرچ کے دوران سب سے پرانا ترجمہ 1910 میں احمد رضا خان صاحب کا ملا ہے، جو کہ آنلائن بھی کئی جگہ دستیاب ہے۔ کیا اس سے پہلے کا کوئی ترجمہ بھی...
  3. دوست

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    ایک عرصے سے مترجم کا کام کررہا ہوں اور اس سلسلے میں مجھے اردو ویب لغت نے بہت فائدہ دیا۔ اس میں کوئی بانوے ہزار الفاظ و مرکبات کا ترجمہ موجود ہے جو نوے فیصد مواقع پر میری مدد کر جاتا ہے اور مجھے انگریزی لغات یا گوگل کو چھاننا نہیں پڑتا۔ تاہم ترجمے کے دوران بار بار لغت کی طرف آنے سے ٹیمپو ٹوٹ جاتا...
  4. دوست

    اردو املاء پر یہ کتب درکار ہیں۔ لاہور سے کوئی دوست؟

    آداب عرض ہے مجھے کچھ تحقیق کے لیے اردو املاء پر یہ تین کتب درکار ہیں۔ کوئی دوست جو لاہور سے ہو اور اردو بازار سے پتا کرکے مہیا کرسکے؟ کارگو کا خرچ اور کتاب کی قیمت میں ایزی پیسہ کے ذریعے ادا کردوں گا۔ کتب یہ ہیں۔ 1۔ اردو املا اور رسم الخط: ڈاکٹر فرمان فتح پوری، سنگ میل پبلی کیشنز، لاہو، 1977ء...
  5. دوست

    اردو الفاظ کی ایک خام فہرست

    مختلف اردو نیوز سائٹس اور اعجاز صاحب کی کتابوں کی آرکائیو سے حاصل کردہ قریبًا تین کروڑ تین لاکھ (تینتیس ملین) الفاظ پر مشتمل ڈیٹا میں سے ایک لسٹ بنائی ہے۔ بہت سے نانسنس الفاظ موجود ہیں اب بھی اس میں، البتہ انگریزی حروف و الفاظ، اعداد وغیرہ کو ختم کردیا ہے۔ اگر یہ فہرست ری ویو ہوجائے تو کم سے کم...
  6. دوست

    اردو ٹیکسٹ آرکائیو کی طرف پہلا قدم

    ایک عرصے سے خواہش تھی کہ اردو کی ٹیکسٹ آرکائیو بنائی جائے تاکہ اردو پر بنیادی ابتدائی تحقیق کے لیے تو کوئی ڈیٹا بیس موجود ہو۔ اس سلسلے میں آج خاموشی توڑ کر کچھ کام کیا ہے۔ اصل کام تو اعجاز اختر صاحب کا تھا، ہم نے ان کی ویب سائٹ سے بس ٹیکسٹ فارمیٹ میں کتابیں اتار لیں اور ان میں موجود لفظ گن ڈالے۔...
  7. دوست

    مقتدرہ کا پرانا کی بورڈ ونڈوز کے لیے درکار ہے

    آداب عرض ہے۔ پچھلے دنوں گلوبل سائنس کراچی کے مدیر علیم احمد نے ای میل کی، ان کی انگریزی ای میل کا اردو میں جواب دیا تو ان کا جواب رومن اردو میں موصول ہوا۔ مزید استفسار پر معلوم ہوا کہ علیم احمد مقتدرہ کا 23 سال پرانا کی بورڈ استعمال کرتے ہیں، وہ نہیں جو آج کل مقتدرہ کے نام سے ونڈوز کے لیے دستیاب...
  8. دوست

    بہت عرصے بعد ایک تُک بندی

    بہت عرصے بعد ڈرتے ڈرتے کچھ لکھا اور ڈرتے ڈرتے جناب وارث صاحب کو ذ پ کیا۔ حیرت کی بات ہے ایک بھی غلطی نہیں نکلی :-) یعنی میں لائق ہوگیا ہوں اب۔ وارث صاحب کے مطابق یہ بحر ہندی میں ہے۔ فدوی کو تو اتنا پتا ہے کہ اس کا پیٹرن یہ بنتا ہے: 2 2 1 1 2 2 2 2 ------------- تم پاس رہو تو کیا ہے تم آس رہو...
  9. دوست

    الفانوس قرآن سرچ انجن

    ابھی نظروں سے ایک ای میل گزری سوچا شئیر کرتا چلوں۔ الفانوس قرآن سرچ انجن پائیتھون میں لکھا گیا ہے جس کے ساتھ ایک اے پی آئی بھی دستیاب ہے۔ اس کی مدد سے قرآنی متن میں سرچ کی جاسکتی ہے۔ یہ بھی بتاتا چلوں کہ قرآنی عربی کارپس بھی بنایا جاچکا ہے۔ اس میں آپ کسی بھی لفظ کو اس کے کونٹیکسٹ میں دیکھ سکتے...
  10. دوست

    وائرلیس نیٹ ورکنگ کرنا چاہتا ہوں

    اسلام و علیکم میرے پاس پی ٹی سی ایل براڈ بینڈ لگا ہوا ہے۔ ایک ڈیسکٹاپ اور ایک لیپ ٹاپ پی سی پر نیٹ استعمال کرتا ہوں۔ لیکن لیپ ٹاپ کو آگے پیچھے بھی کرنا پڑتا ہے تو اس کے لیے لمبی کیبل ہے لیکن اس کیبل کا کلپ بار بار لگانے سے خراب ہوجاتا ہے اور تبدیل کرانا پڑتا ہے۔ اس لیے میں نے وائرلیس نیٹ ورک کا...
  11. دوست

    ملٹی میڈیا آنلائن ایپلی کیشنز کے لیے فریم ورک، زبان؟

    میں یہ جاننا چاہ رہا ہوں کہ آنلائن ایپلی کیشن ڈویلپمنٹ کے لیے کونسی زبان یا فریم ورک بہتر رہتا ہے۔ میری مراد ملٹی میڈیا ایپلی کیشنز سے ہے۔ میرے علم کے مطابق جاوا ایف ایکس، مائیکروسافٹ سلور لائٹ اور فلیش وغیرہ میدان میں ہیں۔ اس جیسی کوئی اوپن سورس چیز بھی ہے؟ نیز ان کی ہوسٹنگ کے اخراجات اور صارف...
  12. دوست

    خواجہ شمس الدین عظیمی کی کتابیں

    خواجہ شمس الدین عظیمی سلسلہ عظیمیہ کے سربراہ ہیں۔ ان کی کتابیں‌ اور سلسلہ عظیمیہ کی دوسری کتابیں‌ اب آنلائن موجود ہیں، مفت والی آنلائن۔ یہاں پر ڈاؤنلوڈز سیکشن میں ہیں۔ لیکن یہ حسب روایت سکین کیے ہوئے پی ڈی ایف ہیں۔ اگر مزید کتب پر کام کرنا ہو تو ان میں‌ سے کتب پر کام کیا جاسکتا ہے۔ جیسے ٹیلی...
  13. دوست

    لہور وچ رہن والے سجن متوجہ ہوون

    مینوں پنجابی ادبی بورڈ دا جاری کیتا پنجابی دا قاعدہ چائیدا ہے، کوئی سجن جیہڑا ایس معاملے وچ میرے تعاون کرسکے؟ میں ڈاک وغیرہ دا خرچ وی دیون نوں تیار ہاں ، پر مینوں بڑا ضروری چائیدا ہے اے۔
  14. دوست

    ٹی وی کارڈ سے ریکارڈنگ سافٹویر

    آداب عرض ہے میرے پاس الفا کا ٹی وی ٹیونر کارڈ ہے جو ونڈوز پر اچھا چل رہا ہے۔ لیکن اس کے ساتھ آنے والا ریکارڈنگ اور کیپچر سافٹویر آواز کی ریکارڈنگ میں مسئلہ کرتا ہے۔ مجھے بار بار آڈیو ان پٹ بدلنی پڑتی ہے اور کبھی کبھار لائن ان یا ویو موڈ میں آواز ریکارڈ ہوجاتی ہے ورنہ نہیں۔ اب میں جیٹ آڈیو سے...
  15. دوست

    وائرلیس ایکسس پوئنٹ، دیسی انٹینا وغیرہ

    آداب عرض ہے۔ میرے کیبل نیٹ والے نے کچھ عرصہ پہلے مجھے کیبل ہٹوا کر وائرلیس کارڈ مع انٹینا لگا دیا۔ اب میں اس کے نیٹ ورک سے بذریعہ وائرلیس منسلک ہوں۔ وائرلیس کارڈ ٹی پی لنک کا پی سی آئی کارڈ‌ ہے کوئی۔ اس کے ساتھ ایک عدد انٹینا بھی ہے (جو چھت پر لگایا گیا ہے) جس میں سے ٹی وی کیبل جیسی تار نکلتی...
  16. دوست

    اچھی کمپئرنگ کے لیے اشعار

    آداب عرض ہے ہمیں آج کل کمپئرنگ کا بخار ہے اور اس کے لیے اقتباسات اور اشعار وغیرہ کا بہت سارا ذخیرہ ہونا چاہیے۔ امید ہے صاحب علم احباب اس دھاگے کو موضوع وار اشعار سے سجا دیں گے۔
  17. دوست

    دعا

    السلام علیکم جب عزت خطرے میں ہو اور حاسدین کا خوف ہو تو کونسی دعا پڑھنی چاہیے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت سے یا قرآن کریم سے ایسی کوئی دعا ملتی ہے؟ وسلام
  18. دوست

    تک بندی

    آداب عرض ہے بہت سے دنوں‌کے بعد انٹرنیٹ چلا اور اس دوران ہم پر بہت کچھ بیت گیا۔ عروض سے واقفیت کے بعد غزل کہتے ہوئے ڈر سا لگتا تھا لیکن اب تُک بندی کی کوشش سی کی ہے۔ بحر شاید یہ ہے فاعِلاتن مفاعلن میں نے 2 1 2 2 1 2 1 2 کے پیٹرن پر اشعار کہنے کی کوشش کی ہے۔ ملاحظہ کیجیے کتنی کامیاب ہوئی۔ وہ جو...
  19. دوست

    نئے پیغامات

    کل سے میں‌نئے پیغامات پر کلک کرتا ہوں‌تو دس بارہ پیغامات کے بعد سرچ ختم ہوجاتی ہے پہلے آٹھ نو گھنٹوں‌کے فرق سے فورم پر آتا تو کم از کم دو صفحات کے پیغامات ہوتے تھے تلاش میں۔ اس کو کیا وجہ ہوئی ہے یا سچ میں ٹریفک کم ہوگئی ہے فورم کی؟ اس کے ساتھ نئے پیغامات کا ایک اور ربط بھی ہوتا تھا جس میں چوبیس...
  20. دوست

    ایک نظم

    تم آؤ تو یوں کہ جیسے صدیوں بعد تپتے تھر میں بارش برسے تم آؤ تو یوں کہ جیسے بنجر تن میں خوشیاں اتریں تم آؤ تو یوں کہ جیسے ویراں من میں نغمے بکھریں تم آؤ تو یوں کہ جیسے ٹکڑے جاں کے پھر جڑ جائیں تم آؤ تو یوں کہ جیسے سارے دُکھ یہ پھُر اڑ جائیں تم آؤ تو یوں کہ جیسے کالی شب میں...
Top