اردو الفاظ کی ایک خام فہرست

دوست نے 'ڈیویلپمنٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 25, 2011

  1. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    12,763
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    مختلف اردو نیوز سائٹس اور اعجاز صاحب کی کتابوں کی آرکائیو سے حاصل کردہ قریبًا تین کروڑ تین لاکھ (تینتیس ملین) الفاظ پر مشتمل ڈیٹا میں سے ایک لسٹ بنائی ہے۔ بہت سے نانسنس الفاظ موجود ہیں اب بھی اس میں، البتہ انگریزی حروف و الفاظ، اعداد وغیرہ کو ختم کردیا ہے۔ اگر یہ فہرست ری ویو ہوجائے تو کم سے کم پچاس ہزار اردو الفاظ کی حتمی فہرست حاصل ہوسکتی ہے۔ یہ کوئی ایک لاکھ الفاظ ہیں۔
    یہاں سے
    وسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 15
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    59,745
    یہ عمدہ کام کیا آپ نے۔ اب اس کے ریویو کا کچھ انتظام کرتے ہیں ان شاء اللہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    30,764
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ڈاؤن لوڈ کر لی ہے۔
     
  4. عبیداللہ عبید

    عبیداللہ عبید محفلین

    مراسلے:
    242
    جزاک اللہ احسن الجزاء
     
  5. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    12,763
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    نبیل بھائی والا سافٹویر استعمال کرکے اس کو سارٹ کرلیں تو آسانی ہوجائے گی۔ میں نے اپنی طرف سے حروف تہجی کی ترتیب والی لسٹ محفوظ کی تھی لیکن سی شارپ میں اردو کی سارٹنگ کا کوئی سین نہیں ہے۔
     
  6. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,334
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    اس فہرست پر کوئی کام ہوا یا نہیں؟
    الف عین (اعجاز) صاحب! آپ کے پاس بھی شاید الفاظ کی کوئی فہرست موجود تھی جس کا ذکر آپ نے شاید کہیں کیا تھا۔ اس کا ربط عنایت فرما دیجیے نیز اس میں کتنے الفاظ ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. نبیل

    نبیل منتظم

    مراسلے:
    16,207
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    میں نے سورٹنگ والا پروگرام سورس کوڈ سمیت فراہم کیا تھا۔ اس میں سے سورٹنگ والا حصہ الگ کرکے اپنے پروگرام میں بآسانی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
     
  8. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,334
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    کرلپ کی بھی ایک ورڈ لسٹ ہے۔ اسے بھی شامل کر لیا جائے لیکن اس میں بھی بے شمار مہمل موجود ہیں۔
     
    • متفق متفق × 1
  9. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    30,764
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ان مہمل الفاظ سے جان چھڑانے کے لئے ہی میں نے اپنی فہرست بنائی ہے جس کو ورڈ میں سپیل چیکنگ کے لئے استعمال کرتا ہوں۔ ابھی یہاں امریکہ آ کر ہی اپ ڈیٹ کی ہے۔
    ابھی ای سنپس میں چیک کیا تو یہ زپ فائل داؤن لوڈ کرنے کا نظم نظر نہیں آیا۔ تو اپنے اف ٹی پی اکاؤنٹ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے یہاں اپ لوڈ کر رہا ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,334
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    لنک کام نہیں کر رہا
     
  11. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    30,764
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    سعود متوجہ ہوں۔
     
  12. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,334
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    مجھے ای میل کر دیجیے اگر ممکن ہو۔ میں آپ کو ذاتی پیغام میں ای میل ایڈریس بھیج رہا ہوں۔
     
  13. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    30,764
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    بھیج دی ہے فائل۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    30,257
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    فی الحال www کے ساتھ والا یو آر ایل کام نہیں کر رہا۔ اس لئے میں نے الف عین کی پوسٹ میں لنک بدل دیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    30,764
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    شکلریہ زیک، www تو میں لکھتا ہی نہیں، لیکن ممکن ہے کہ براؤزر سے کہیں کاپی پیسٹ کر دیا ہو۔ کروم اور فائر فاکس میں اڈریس بار میں آج کل محض www ہوتا ہے۔ حالانکہ اس کی ضرورت نہیں ہے
     
  16. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,334
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    وصول پائی۔ بے حد شکریہ
     
  17. محمد اسلم

    محمد اسلم محفلین

    مراسلے:
    667
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Sleepy
    ہاں بھئی،،، یہاں کیا ہورہا تھا؟؟؟:nerd:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    1,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اس فہرست پر مزید کچھ کام ہوا ہے؟
     
    • متفق متفق × 1
  19. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    کیا اس خام فہرست کی بہتری کےلیے مزید کوئی کام نہیں ہوا؟
    محترم الف عین صاحب ۔ آپ کا فراہم کردہ ربط کام نہیں کررہا ۔ :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. آوازِ دوست

    آوازِ دوست محفلین

    مراسلے:
    1,816
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    السلامُ علیکم سر مجھے بھی ضرورت ہے۔ یہ ذخیرہ الفاظ والی فائل عنائت کیجئے گا۔ ای میل ایڈریس آپ کو ذاتی پیغام میں روانہ کر دیا ہے۔ آپ کی محبتوں کے لیے پیشگی شکریہ :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر