نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    الیکشن 2008

    مزید
  2. پاکستانی

    عمران خان کی آفر

    لنک نامعلوم، میل سے موصول شدہ خبر
  3. پاکستانی

    PayPal اکاؤنٹ

    مجھے PayPal اکاؤنٹ بنانا ہے، مگر سنا ہے پاکستان میں اس کی سروس نہیں ہے، اس کا کوئی طریقہ، اس میں ایڈریس اور دیگر معلومات وغیرہ اگر کہیں اور کی یعنی ڈمی دے دی جائیں تو ۔۔۔۔ اس بارے میں اگر کسی بھائی کے پاس معلومات ہوں تو یہاں شیئر کیجیئے ۔۔۔۔ شکریہ
  4. پاکستانی

    Watch Live TV Channel

    ایمرجنسی کے طوفان نے جس طرح نجی ٹیلی ویثرن چینلز کے چراغ گل کئے ہیں اس کا اثر پورے ملک کی ذہنی اور سماجی زندگی پر پڑ رہا ہے۔ ہر طرف تشویش، بے یقینی اور افسردگی کا سماں ہے۔ وہی حکمراں جو سینہ پھلا کر میڈیا کو بے مثال آزادی دینے کا دعویٰ کرتے نہ تھکتے تھے اب عوام کو معلومات حاصل کرنے اور اظہارِ...
  5. پاکستانی

    شادی کی خوبصورت رسمیں

    جنرل مشرف کی طرف سے ملک میں لگائی گئی ایمرجنسی کی وجہ سے کنواروں کے مزے ہو گئے ہیں۔ ہر طرف سے بینڈ، باجوں اور شہنائیوں کی آوازیں آ رہی ہیں۔ ماحول اور موسم کے مطابق آجکل شادیوں کی رسمیں زوروں پر ہیں۔ یہاں ڈیرہ غازی خان میں ہر جمعرات، جمعہ اور ہفتے کی راتوں میں آدھے شہر کی سڑکیں ٹینٹوں اور قناعتوں...
  6. پاکستانی

    تعزیت

    تعزیت تعظیم سے ہوتی ہے، تعسُر (دشوار ہونا) ضرور ہوتا ہے، یہ معاملہء تعقید(پوشیدہ بات کہنا) بڑا ہی تحریم ہوتا ہے، یہ معاملہ ہر بات کہنے والے کے ضمیر (دِل) سے ہوتا ہے۔ جسکا ایک اثر بھی ہوتا ہے جو تاثر کی تاثیر سے ہوتا ہے۔ تعزیت ایک عمل ہے، نیک عمل۔ کسی کےدُکھ میں اُسکا ساتھ نبھانا، اُسکو تنہائی...
  7. پاکستانی

    لال مسجد آپریشن، اقوام متحدہ کا سوال نامہ

    اقوام متحدہ کے ماورائے عدالت قتل کے واقعات کے لیے خصوصی نمائندے نے لال مسجد آپریشن کے دوران مبینہ طور پر ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر پاکستان کی حکومت کو اپنی پوزیشن واضح کرنے کے لیے کہا ہے۔ پاکستان میں انگریزی اخبار ڈیلی ٹائمز نے ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ اقوام متحدہ کے...
  8. پاکستانی

    English v/s Urdu

    Have a nice day اچھا دن لو! What's up? اوپر کیا ہے؟ You're kidding تم بچہ بنا رہے ہو! Don't kid me میرا بچہ مت بناؤ Cool man ٹھنڈا آدمی Son of a gun بچہ بندوق کا Keep in touch چھوتے رہو!
  9. پاکستانی

    حکمرانی نقشہ

    محترمہ بے نظیر بھٹو کی آمد کے ساتھ ہی میرے ذہن میں مستقبل کی پاکستانی حکومت کا نقشہ ابھر رہا ہے جو کچھ یوں بنتا ہے۔ مزید یہاں
  10. پاکستانی

    لہسن کی افادیت کا راز کھل گیا

    امریکی محققین اس گتھی کو سلجھانے میں کامیاب ہوگئے ہیں کہ صحتمند دل کے لیے لہسن کھانا کیوں مفید ہے۔ یہ راز لہسن میں پائے جانے والے مرکب ’ایلیسین‘ میں پنہاں ہے۔ ایلیسین لہسن میں ان گندھک کے مرکبات کی صورت میں موجود ہوتی ہے جو لہسن کھانے کے بعد سانس سے آنے والی بو کا سبب بھی بنتے ہیں۔یہ...
  11. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بینظیر بھٹو نے اپنی وطن واپسی کے پروگرام کی تجدید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پرامن طریقے سے ملک میں تبدیلی لانے کی کوشش کریں گی اور اگر پرامن طریقے سے تبدیلی ممکن نہ ہوسکی تو ’گلی محلوں میں احتجاج کریں گے۔‘ دبئی میں بدھ کو ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں...
  12. پاکستانی

    آج کا لطیفہ

    ایک صاحب کافی عرصہ سے ایک ڈاکٹر کے زیر علاج تھے لیکن افاقہ نہیں ہو رہا تھا۔ ایک دن وہ غصے میں بولے '' ڈاکٹر صاحب! میں دوسرے ڈاکٹر کے پاس گیا تھا اس نے بتایا کہ آپ کی تشخیص غلط ہے'' ڈاکٹر بولا '' ٹھیک ہے آپ اسی سے اپنا علاج کرا لیں، پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کے بعد پتہ چل جائے گا کہ کون صحیح تھا۔''
  13. پاکستانی

    مربوط سلسلہِ ربط

    خدا کی کائنات حُسن کائنات ہے۔ آپ غور کرتے چلے جائیں آپکو جواب ملتے ہی چلے جائیں گے۔ آپ تھک جائیں گے مگرسوال آپکی نگاہوں کے سامنے خود بخود حل ہو رہے ہوں گے۔ یہ خدا کا ایسا مربوط ربط ہے کہ جس میں رابطے ہی رابطےنظر آتے ہیں۔ انسان کےجسم سے لےکر پانی کے بہاؤ تک دارالحکومتوں سے لے کر اللہ کے ولیوں...
  14. پاکستانی

    Hum Nojawan's Grand Opening Event Invitation

    (Event Information) Name: Eid Gathering Party Tagline: Plus Hum Nojawan (We Youth) Grand Opening Party Host: Hum Nojawan Organized By: Usman Shahid Type: Party - Holiday Party Time and PlaceStart Time: Wednesday, October 24, 2007 at 4:00pm End Time: Friday, October 26, 2007 at 10:30pm...
  15. پاکستانی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللہ تعالیٰ نے قرآنِ مجید میں اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام کا حکم دیتے ہوئے ارشاد فرمایا ہے: اِنَّ اللَّہَ وَمَلَائِكَتَہُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا اَيُّھَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْہِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا۔ (الاحزاب، 33 : 56) ”بیشک اللہ اور ا س کے (سب)...
  16. پاکستانی

    انتہائی اقدام

    تعلیم اور جہالت کے درمیان فرق آپ جانتے ہی ہوں گے کہ یہ فرق یقینا سمندروں جتنا ہی ہو گا مگر اس کی ابتدا ایک نقطے سے ہی شروع ہوتی ہے۔ اس کے ایک طرف روشنی اور دوسری طرف اندھیرا ہی اندھیرا ہوتا ہے۔ یہی حالت اور فرق انسانی عادات اور احساسات میں ہوتا ہے۔ مثلا حساس پن ایک شخص کی جبلت میں شامل ہوتا ہے،...
  17. پاکستانی

    موجودہ صورتحال

    ایک سال سے زیادہ عرصہ ہو گیا ہے مجھے بلاگ شروع کئے ہوئے، مگر میں آج تک ایک بات نہیں سمجھ پایا کہ ہم لوگ اپنی تحریروں میں کس قوم، کن عوام اور کون سے لوگوں کی باتیں کرتے رہتے ہیں؟ کن کی محرمیوں، ذلتوں اور حقوق پر کڑھتے رہتے ہیں؟ انہی لوگوں میں رہتے ہوئے، ان کی نفسیات جانتے ہوئے انجان بن جانتے ہیں۔...
  18. پاکستانی

    یہ میرا پاکستان ہے

    عامر احمد خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام ، اسلام آباد خدا کا شکر ہے کہ 20 جولائی کے سائے میں پلنے والے اندھیرے چھٹ گئے اور اب ایک بار پھر پاکستان کا مستقبل روز روشن کی طرح عیاں ہے۔ لیکن کہانی ذرا لمبی ہے ، تفصیل سے سنئیے۔ جب جنرل ضیاالحق کا مارشل لاء لگا میری عمر 14 سال تھی۔ آج میں 44 برس کا...
  19. پاکستانی

    فیصلہ مشرف کے حق میں

    بی بی سی کے مطابق پاکستان کے صدر جنرل پرویز مشرف کے دو عہدوں کے خلاف آئینی درخواستوں کو پاکستان کی سپریم کورٹ کے نو رکنی بینچ نے اپنے اکثریتی فیصلے میں خارج کردیا ہے۔ نو رکنی بینچ کے چھ ججز نے آئینی درخواستیں خارج کرنے کے حق میں فیصلہ دیا جبکہ تین ججوں رانا بھگوان دس، سردار رضا خان اور شاکراللہ...
  20. پاکستانی

    جنت سے ایک خط!

    بہت پیارے دوست تنویر احمد، السلام علیکم ! میں یہاں جنت میں بخیر و عافیت ہوں اور تمہاری خیریت خدا وند کریم سے نیک مطلوب ہے، صورتحال یہ ہے کہ میری اور تمہاری دوستی مثالی سمجھی جاتی تھی ہم ہر وقت اکٹھے رہتے تھے،اگر کبھی ملاقات کو ایک آدھ دن گزر جاتا تو ہم دونوں بے چین ہوجاتے، اب کتنا عرصہ گزر گیا...
Top