عبداللہ محمد مئی 19، 2025 بھائیو اور بہنو، محفل کا رخصت ہونا ٹھہر چُکا۔ تصویریں چڑھا کر اسکی آرتی اتارنے کا اب چنداں فائدہ نہیں۔
بھائیو اور بہنو، محفل کا رخصت ہونا ٹھہر چُکا۔ تصویریں چڑھا کر اسکی آرتی اتارنے کا اب چنداں فائدہ نہیں۔
عبداللہ محمد مئی 12، 2025 محفل برخاست ہونے کو ہے تو ادارہ یہ انکشاف کرنا چاھوت ہے کہ بھلکڑ ہمارے سگے بٹیٹ بھتیجے ہیں۔اسکا مطلب یوں بھی کہ کم از کم ایک محفلین کو ہم اصل میں مل چُکے ہیں
محفل برخاست ہونے کو ہے تو ادارہ یہ انکشاف کرنا چاھوت ہے کہ بھلکڑ ہمارے سگے بٹیٹ بھتیجے ہیں۔اسکا مطلب یوں بھی کہ کم از کم ایک محفلین کو ہم اصل میں مل چُکے ہیں
عبداللہ محمد ستمبر 17، 2019 پاکستان بمقابلہ سری لنکا کی ٹکٹیں بک بھی گئی تے جٹ نوں پتہ وی نہیں لگیا۔ حالوئے ربا کیہ دیہاڑے آ گئے نیں !!
پاکستان بمقابلہ سری لنکا کی ٹکٹیں بک بھی گئی تے جٹ نوں پتہ وی نہیں لگیا۔ حالوئے ربا کیہ دیہاڑے آ گئے نیں !!