نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    منیر نیازی چار چُپ چیزاں - منیر نیازی

    انا للہ و انا الیہ راجعون آہ شدید خواہش تھی ان سے ملنے کی۔کیا نایاب لوگ دن بہ دن کم ہوتے جا رہے ہیں۔
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان آسٹریلیا میں

    ماشاءاللہ آسٹریلیا والی غلطی پر ہے یا شاہینو کی کارگردگی پر۔
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان آسٹریلیا میں

    وائٹ واش سے بچنے کے لئے مسلسل 17 واں ٹیسٹ بھی ہارنے کا ریکارڈ توڑنا ہے اور اس سے بھی ضروری ہے کہ یہ میچ جیتنے سے ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل تک رسائی کے لئے 33فیصد قیمتی پوائنٹس بھی ملیں گے۔
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان آسٹریلیا میں

    پاکستان کو جیتنے کے لئے 317 رنز جوڑنے ہیں چوتھی اننگ میں۔۔
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان آسٹریلیا میں

    مچل سٹارک پویلین واپس لوٹ گئے ہیں لیکن کینگروز کی برتری269 رنز پر پہنچ چکی ہے۔
  6. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ2026 کوالیفائرز (ایشیا)

    4-0 تو کافی زیادہ مارجن ہو گیا۔ خیر کوالیفائی تو بہت بعد کی بات ہے لیکن تیسری پوزیشن کی کوشش کرنی چاہیے تاکہ کم از کم ایشیا کپ کی رسائی کہ صورت تو ہو کچھ۔
  7. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ2026 کوالیفائرز (ایشیا)

    دوسری طرف انڈیا نے کویت کے خلاف پہلا گول داغ دیا ہے۔
  8. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ2026 کوالیفائرز (ایشیا)

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کےایشین کوالیفائرز کا مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔ آج پاکستان اپنا پہلا سعودی عرب کے خلاف سعودیہ میں کھیل رہا۔ ہاف ٹائم پاکستان 0 سعودیہ 1
  9. عبداللہ محمد

    تُوں ہَر جانا ای، مُڑ نہ آکھیں

    تُوں ہَر جانا ای، مُڑ نہ آکھیں میں مر جانا ای، مُڑ نہ آکھیں تُوں ہاسے نال بھانویں آکھیا میں کر جانا ای، مُڑ نہ آکھیں میرے اندر جھات نہ پاویں جے گھر جانا ای، مُڑ نہ آکھیں عقلے اُنج توں ہٹکی رکھیں میں پر جانا ای، مُڑ نہ آکھیں ایس ظلم تے مان اے تینوں میں جَر جانا ای، مُڑ نہ آکھیں مینوں وچوں جے...
  10. عبداللہ محمد

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    جی بلکل ایسا ہی ہے اسلئے قوی امید تھی کہ پاکستان کینگروز کے خلاف 366 رنز کا ہدف حاصل کر لیں گے اور کرنا بھی چاہیے تھا لیکن یہ نہ ہماری قسمت وغیرہ
  11. عبداللہ محمد

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    پاکستان کو اپنےچاروں میچز جیتنے چاہیے سیمی فائنل میں پہنچے یا نہیں۔ خاص طور پر کل جو کرکٹ بور ڈ نے پریس کانفرس ریلیز کی ہے اور بورڈ اینڈ کمپنی نے خود کوبلکل ٹیم سے الگ کر لیا جو کہ شدید چول حرکت ہے۔ بابر اینڈ کو اب واقعی ہی گراؤنڈ میں جواب دینا ہوگا۔
  12. عبداللہ محمد

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔ اگرچہ پچ رپورٹ میں رسل آرنلڈ نے 260 پار سکور بتایا ہے لیکن شاہینو کو 300+ لازمی کرنا چاہیے ۔ پچھلے میچ میں افغانستان نے اس گراؤنڈ پر بہت آسانی سے چیس کیا تھا اسلئے بابر پہلے فیلڈنگ کے لئے جا سکتے تھے لیکن بہتر فیصلہ لیا پہلے بیٹنگ کا۔ اب بس ایک بڑا شتک بھی...
  13. عبداللہ محمد

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    اوہ یہ ایک بھائی کا کمنٹ تھا۔ یہ تاریخ کے دس بہترین چیزز ہیں - 365 سے اوپر کا چیز تو تاریخ میں2 مرتبہ ہی ہوا لیکن اسوقت کنڈیشن اور حالات موافق ہیں۔ اس پر پاکستان نے لنکا کے خلاف 345 رنز کا ریکارڈ ہدف چیز کیا تھا جو ابھی تک ورلڈ کپ کا سب سے بڑا چیز ہے۔
  14. عبداللہ محمد

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    تاریخ نئی بھی لکھی جا سکتی جیسے پہلے لنکا کے خلاف لکھی تھی۔
  15. عبداللہ محمد

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    نہیں ہرگز دیر نہیں ہوئی کینگروز یہاں 30-40 رنز کم ہیں پاکستان کو 46 میں چیس کرنا چاہیے۔
Top