اردو محفل فورم

عرفان سعید
عرفان سعید
اداے کی سربراہی بدلیں
محمد وارث
محمد وارث
یہ واقعی زیادتی ہے، آپ نبیل یا ابن سعید صاحبان سے رابطہ کریں اور ایسی جتنی ریٹنگز ہیں ان کے نوٹس میں لا کر ان کو ختم کرنے کی استدعا کریں، وہ یہ کام بخوبی کر سکتے ہیں۔ مزید یہ کہ جو کر رہا ہے اس کو بھی رپورٹ کریں کہ وہ اس سے یہ اختیار چھین لیں یا بین کر دیں۔
عبداللہ محمد
عبداللہ محمد
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
ختم کی جا رہی ہیں۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
وارث بھائی، موصوف راتوں رات پروفائل بناتے ہی 15 منٹ میں 180 ریٹنگز عطا کر گئے ہیں۔
عبید انصاری
عبید انصاری
عجیب بات ہے! عبد اللہ بھائی کے مراسلے تو نہایت "بے ضرر" ہوتے ہیں۔ اس کے باوجود کسی خدائی خوار کو نجانے کیا مسئلہ ہے۔
Top