عبداللہ محمد گذشتہ روز بوقت 6:53 شام محفل برخاست ہونے کو ہے تو ادارہ یہ انکشاف کرنا چاھوت ہے کہ بھلکڑ ہمارے سگے بٹیٹ بھتیجے ہیں۔اسکا مطلب یوں بھی کہ کم از کم ایک محفلین کو ہم اصل میں مل چُکے ہیں
محفل برخاست ہونے کو ہے تو ادارہ یہ انکشاف کرنا چاھوت ہے کہ بھلکڑ ہمارے سگے بٹیٹ بھتیجے ہیں۔اسکا مطلب یوں بھی کہ کم از کم ایک محفلین کو ہم اصل میں مل چُکے ہیں
عبداللہ محمد ستمبر 17، 2019 پاکستان بمقابلہ سری لنکا کی ٹکٹیں بک بھی گئی تے جٹ نوں پتہ وی نہیں لگیا۔ حالوئے ربا کیہ دیہاڑے آ گئے نیں !!
پاکستان بمقابلہ سری لنکا کی ٹکٹیں بک بھی گئی تے جٹ نوں پتہ وی نہیں لگیا۔ حالوئے ربا کیہ دیہاڑے آ گئے نیں !!
عبداللہ محمد فروری 21، 2018 انتظامیہ سے درخواست ہے کہ شاہد شاہ صاب کے موبائل پر خاص سیٹنگ سیٹ کی جائے ریٹنگ کی-
جلوہ گر بزم حسیناں میں ہیں وہ اس شان سے
چاند جیسے اے قمر تاروں بھری محفل میں ہے