نیرنگ خیال گذشتہ روز بوقت 6:22 شام محفل اور اس کے گردونواح میں بدلہ پور کا وقت ہو ا چاہتا ہے۔۔۔ دیگر مقامات کے لوگ امن و شانتی سے رہیں۔
نیرنگ خیال مئی 12، 2025 فکرِ کعبہ انہیں لاحق ہے نہ اندیشۂ دیں وہی اچھے جو تری راہ گزر سے گزرے روش صدیقی
نیرنگ خیال مئی 9، 2025 نہیں کھلتا ہر اک پر جلوۂ حسنِ فروزاں بھی سلامت اب طوافِ شمع سے پروانے آتے ہیں ظہیر احمد ظہیر
نیرنگ خیال مئی 7، 2025 جوں جرس بام و در ہر خانہ سے اٹھے گا شور مت سفر سے حشر برپا ساز سحا ہوجیے رضا عظیم آبادی
نیرنگ خیال اپریل 15، 2025 ماں کہتی تھی دکھ تو رہے گا دنیا میں جیسے سب رہتے ہیں میرے لعل رہو اکبر معصوم
نیرنگ خیال جنوری 17، 2025 ترے مزاج آشنا بزم سے اٹھ گئے سبھی مجھ کو تو مل گئی خبر تجھ کو بھی کچھ پتا رہے اطہر نفیس
نیرنگ خیال اپریل 23، 2024 کہانی میری رودادِ جہاں معلوم ہوتی ہے جو سنتا ہے اسی کی داستاں معلوم ہوتی ہے سیماب اکبر آبادی
نیرنگ خیال نومبر 24، 2023 چہرہ و نام ایک ساتھ آج نہ یاد آ سکے ۔۔۔۔۔ وقت نے کس شبیہ کو خواب و خیال کر دیا (پروین شاکر)
نیرنگ خیال جولائی 27، 2023 میرا ملال بےسبب تجھ پہ کہیں گراں نہ ہو آج نہ مل کہ آج تو دل ہے بہت دکھا ہوا سلیم احمد
نین بھائی ، بہت عرصہ ہوا آپ کو کچھ فرمائے! جلدی کریں ۔محفل راہ تک رہی ہے۔