اردو محفل فورم

علی وقار
علی وقار
واہ نیرنگ خیال ۔۔۔

آپ کی نذر ایک شعر

موسم بدلا رُت گدرائی اہل جنوں بے باک ہوئے
فصل بہار کے آتے آتے کتنے گریباں چاک ہوئے
جاسمن
جاسمن
آپ بھلا کس موسم میں شائشتہ رہتے ہیں!!:)
علی وقار
علی وقار
یہ شائشتہ شائستہ کا بھائی ہے جاسمن صاحبہ؟ :)
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
ایک آدھ چکر شمالی علاقہ جات کا ہو جائے اس موسم میں، کپڑے پھاڑ کر۔
جاسمن
جاسمن
ہیں ں ں ں! ہم نے شائستہ کو شائشتہ کر دیا!
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جاسمن صاحبہ!یعنی میں ابھی تک غلط فہمی میں مبتلا تھا۔۔۔۔ ہوہوہوہوہہو
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
محمد تابش صدیقی ! پرانا ایک واقعہ ہے کہ میں ناران میں شرٹ اتار کر بالکونی میں کھڑا رہا۔۔۔۔ اس قدر پسینہ آیا۔۔۔۔ اور موسم بھی نومبر کا تھا۔۔۔۔۔ کسی دن تحریر کریں گے یہ واقعہ۔۔۔
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
فصلِ گل آئی یا اجل آئی ، کیوں درِ زنداں کھلتا ہے
کیا کوئی وحشی اور آ پہنچا یا کوئی قیدی چھوٹ گیا
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
نیرنگ خیال < کسی دن تحریر کریں گے یہ واقعہ >
یہ کسی دن کس سال میں آئے گا ؟ قارئین کو فی الفور یعنی اگلے چند سالوں میں مطلع کیا جائے۔
Top