اردو محفل فورم

زیک
زیک
بیک پیک کا وزن زیادہ ہو جائے گا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
علی پور کا ایلی تھوڑی لے کر جائیں گے۔
جاسمن
جاسمن
وہ پھر بھی کچھ ہلکی ہے۔ میرے پاس ریڈیو کے ایک پروڈیوسر کی کتاب آئی۔ قسم سے صرف وزن کی وجہ سے ابھی تک نہیں پڑھی ماسوائے ایک دو صفحوں کے۔ جب پڑھنے کا سوچتی ہوں، وزن کو لے کے چپ بیٹھ جاتی ہوں۔:)
جاسمن
جاسمن
ویسے یہ شعر پڑھے آپ کو کئی مہینے ہو گئے۔ سوچتے بھی چند ماہ گزر گئے۔ اب منصوبہ بنا ہی لیں چار ماہ میں۔ اور اس سے اگلے چھے ماہ میں عمل بھی کر لیں۔:D
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
پروڈیوسر کی کتاب نام وزن سمیت تحریر کریں
Top