شکریہ زیک۔۔۔ آپ کی طرف سے بھی تعریف۔۔۔۔ جاتی بہار کے رنگ ہیں یہ بھی۔۔۔۔۔
باقی رہی بات گالی کی اور پنجاب کی۔۔۔ تو وہ درست ہے۔۔۔۔۔ پہلے میں نے اس میں ایک پیراگراف اس حوالے سے بھی لکھا تھا۔۔۔ پھر غیر ضروری محسوس ہوا تو لکیر مار دی۔۔۔۔
آپ تو جانتے ہیں مجھے۔۔۔ جس کام پر دل مائل نہ ہو وہ نہیں کرتا میں۔۔۔۔ پھر کاہے کی معافی تلافی۔۔۔۔ سچی بات تو یہ ہے کہ گالیاں دینے کو بھی کوئی رکن ذہن میں نہیں اس وقت۔۔۔۔۔ :devil3:
یہ تحریر لکھنی اسی دن شروع کی تھی، جب یہ واقعہ ہوا۔۔۔۔ خیر۔۔۔ پڑی رہی۔۔۔ پھر مکمل نہ کی۔۔۔ آج ہمت کر کے مکمل کی ہے۔۔۔۔ آپ تمام احباب سے معذرت کے ساتھ۔۔۔۔۔
گالیاں اور معافی نامے
میرے لیےسیاسی و سماجی اور بالخصوص ایسے سماجی معاملات جو سیاسی موضوعات سے متصادم ہوں، پر لکھنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ مجھے...
خوبصورت تحریر ہے۔۔۔ زندہ یادیں لیے ہوئے۔۔۔ مزا آیا پڑھ کر۔۔۔۔ اور دکھ بھی ہوا کہ آپ نے ایسی چھوٹی چھوٹی چیزوں کو برسہا برس ٹالے رکھا۔۔۔۔ اب تک کتنے ہی قصے نوک قلم کے سپرد ہو چکے ہوتے۔
کیوں کہ یہ آلکسی کی معراج ہے۔۔۔ سامان اٹھانا نہیں پڑتا۔۔۔ جھک کر چارجر نہیں لگا سکتا۔۔۔ ہلنے جلنے سے گریز۔۔۔ چیزیں تلاش نہیں کر سکتا۔۔۔۔و علی الہذا لقیاس