مبارکباد ظہیراحمدظہیر صاحب چھے ہزاری ہوگئے!

نیرنگ خیال

لائبریرین
اے غافل ساکنِ کوچۂ آللکساں! کھول آنکھ ، زمیں دیکھ ، فلک دیکھ ، فضا دیکھ!
لوگ درپردہ مبارکباد مجھے انہی ڈیڑھ ہزار مراسلوں کی دے رہے ہیں ۔ :devil2:
اے ساکنان کوچہ ظہیر دیکھنا
تم کو کہیں جو پِِٹا ہوا نیرنگ ملے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top