اردو محفل فورم

فرخ
فرخ
کافی پی کر دیکھیں، انہی کے ہاتھ کی، مگر دودھ اور میٹھے کے بغیر۔۔۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
سادہ دل لوگ ہیں ہم۔۔۔ پی جائیں گے۔
جاسمن
جاسمن
بھئی بہت ناشکرے ہیں۔
اب کیا چائے کے ساتھ سموسے اور پکوڑے بھی بناتے اور کھلاتے؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جاسمن صاحبہ! حقیقت تو یہی ہے کہ دل کا رنج پکوڑے کا نہ ملنا ہی ہو۔
Top