اکمل زیدی نومبر 22، 2018 یا صاحب الجمال و یا سید البشر -من وجہک المنیر لقد نور القمر-لا یمکن الثناء کما کان حقہ - بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
یا صاحب الجمال و یا سید البشر -من وجہک المنیر لقد نور القمر-لا یمکن الثناء کما کان حقہ - بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
اکمل زیدی نومبر 20، 2018 إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا-
إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا-
اکمل زیدی نومبر 17، 2018 8 ربیع الاول : شہادت امام حسن عسکری (علیہ سلام) اس غم و اندوہ کے موقع پر تمام اہل ایمان بالخصوص حضرت امام زمانہ (عج) کی خدمت میں دلی تعزیت
8 ربیع الاول : شہادت امام حسن عسکری (علیہ سلام) اس غم و اندوہ کے موقع پر تمام اہل ایمان بالخصوص حضرت امام زمانہ (عج) کی خدمت میں دلی تعزیت
اکمل زیدی نومبر 15، 2018 ایک بات سمجھ آئ ۔۔سارے مسئلے پیدا بصر سے ہوتے ہیں اور بصیرت سے حل ہوتے ہیں۔۔۔
اکمل زیدی نومبر 12، 2018 2 ربیع الاول: تاریخ اسلام کی پہلی بدترین دہشت گردی بنتِ رسول ص کا زخمی ہونا۔۔۔۔
اکمل زیدی نومبر 7، 2018 28 صفر : وصال رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور شہادت امام حسن علیہ السلام۔
اکمل زیدی اکتوبر 31، 2018 محترم محفلین مشورہ درکار ہے چار دن سے گلا بند ہے آواز نہیں نکل پا رہی سارے آزمودہ ٹوٹکے آزما چکا ہوں نتیجہ حوصلہ افزا نہیں ہے ۔
محترم محفلین مشورہ درکار ہے چار دن سے گلا بند ہے آواز نہیں نکل پا رہی سارے آزمودہ ٹوٹکے آزما چکا ہوں نتیجہ حوصلہ افزا نہیں ہے ۔
اکمل زیدی اکتوبر 27، 2018 17 صفر :شہادت امام علی رضا (ع ) کے پر درد موقع پر تمام مومنین بالخصوص امام زمانہ (ع ) کی بارگاہ میں تعزیت پیش ہے.
17 صفر :شہادت امام علی رضا (ع ) کے پر درد موقع پر تمام مومنین بالخصوص امام زمانہ (ع ) کی بارگاہ میں تعزیت پیش ہے.
اکمل زیدی اکتوبر 11، 2018 (امر بالمعروف والنهي عن المنكر ) ہمارے دین میں واجب کی حیثیت رکھتا ہے - اس میں "تمھیں اس سے کیا ؟اور مجھے اس سے کیا " کی گنجائش نہیں ہے۔
(امر بالمعروف والنهي عن المنكر ) ہمارے دین میں واجب کی حیثیت رکھتا ہے - اس میں "تمھیں اس سے کیا ؟اور مجھے اس سے کیا " کی گنجائش نہیں ہے۔
اکمل زیدی اکتوبر 10، 2018 ایک بات تو طے ہے۔۔زندگی میں کبھی بھی کہیں بھی کچھ بھی اتفاقی نہیں ہوتا سب ایک قانون کے تحت ہوتا ہے۔
اکمل زیدی اکتوبر 9، 2018 25 محرم : شہادت امام زین العابدین (ع) ابن امام حسین(ع) ۔ ۔ ۔ ۔ (معذرت اس تاریخ پر اپڈیٹ نہ کرسکا)۔