اکمل زیدی

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • رستے میں ابھی تھا اسداللہ کا جایا -جو چاند محرم کا فلک پر نظر آیا -سب نے مہِ نو لشکرِ شبیرؔ میں دیکھا- منہ شاہ نے آئینۂ شمشیر میں دیکھا
    24 ذوالحج : اسلام کی عظیم فتح-اسلام کی حقانیت، عظمت اور برتری کا ایک عظیم الشان واقعہ -مباہلہ- تمام عالم اسلام کوعید مباہلہ مبارک۔۔۔
    نسیم زہرہ
    نسیم زہرہ
    الّلهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ
    خیر مبارک
    اآپ کو بھی مبارک
    اسلام کے خلاف بولنا ٹھیک ،ہولو کاسٹ پر اعتراض پر بلبلانا --افسوس -ذمہ داری کے چکر میں بولنے کی استعداد رکھتے والے چپ سادھنے پر مجبور ۔
    کراچی میں خوبصورت موسم ۔۔ہلکی اور تیز پھوار میں آفس پہنچے۔بہت مزا آیا مگر۔۔۔کپڑوں کی ایسی تیسی ہو گئی ۔۔اب جمعہ کی نماز کیسے پڑھینگے۔؟۔:(
    اے خان
    اے خان
    صوابی میں تھوڑا بھیجو یارا گرمی سے برا حال ہے
    قال رسول اللہ (ص): من کنت مولاہ فھذا علی مولا اللھم صل علی محمد وآل محمد 18 ذوالحجہ : تمام اہل ایمان کو عید غدیر کی خوشیاں مبارک ہوں۔
    ہم تو لمبی تان کے سو گئےتھے پھر مدھر فضاؤں نے ٹھنڈی ہواؤں نے بیدار کیا....ہم سمجھ گئے....کراچی قریب آرہا ہے...
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    شکر الحمد للہ...دونوں سفر بہت اچھے رہے...
    سیالکوٹ سے واپسی.....پھر سفر شروع لاہور کی سمت وہاں سے شام چار بجے قراقرم سے کراچی...
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    پہلے سوچ رہے تھے اسٹیشن پر ڈیڑھ دو گھنٹے پہلے پہنچ جائنگے اب سوچ رہے ہیں ٹائم پر ہی اسٹیشن پہنچ جائیں تو غنیمت ہے...ایک ٹریفک والا جو نظر آیا ہو....شاباش ہے لاہور...لہور لہور ہے...
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    فیصل آباد گذر گیا...
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    چائے چائے...چائے لے لو چائے....خانیوال آگیا جی....
    آگیا جی...لہور آگیا....ٹھیک ٹئم وچ پہنچا دتا....باقی گللاں سیالکوٹ کرانگے...ابھی تو بس وی پکڑنی سی...
    سیالکوٹ کی جانب...رواں دواں....عوامی ایکسپریس...
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    روہڑی پر ٹرین چھوٹتے چھوٹتے بچ گئی ٹی ٹی نے کہا دس منٹ میں جل دے گی...ہم آگے چلدئے دو منٹ بعد ٹرین بھی چل دی.....بھاگم بھاگ ایک ڈبے میں سوار ہوئے ...پھر ڈبے ڈبے اپنے ڈبے پہنچے...شکر الحمدللہ
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    عدنان بھائ میں تو مہمان ہوں....
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    کیا کریں سو لیا پھر لیا گھوم لیا ابھی بھی بارہ گھنٹے ہیں: ( مسنگ مائ بچے....
    ﻋﻘﺪ ﻣﻮﻻ ﻋﻠﯽ ؑ ﻭ ﺑﯽ ﺑﯽ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﺯﮨﺮﺍ ﺳﻼﻡ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮩﺎ ♥ ﺑﮩﺖ ﺑﮩﺖ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﮨﻮ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ۔
    نسیم زہرہ
    نسیم زہرہ
    اَلّٰلھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِ مُحَمَّدٍ
    سعودیہ کا یمن میں اسکول بس پر فضائی حملہ، انتیس بچوں سمیت پچاس افراد شہید۔ بس میں پندرہ سال سے کم عمر کے بچے سوار تھے-
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top