اردو محفل فورم

اکمل زیدی
اکمل زیدی
بس والے نے نیازی اڈے پر اتار دیا ہمیں بادامی باغ جانا تھا اب یہاں سے رکشے میں انتہائ گرمی میں پیرس اوہ سوری مطلب لاہور کے منظم ٹریفک میں خوار ہو رہے ہیں
اکمل زیدی
اکمل زیدی
سیالکوٹ سے بارش میں بھیگتے نکلے تھے یہاں پسینے میں بھیگ رہے ہیں....
Top