اردو محفل فورم

عرفان سعید
عرفان سعید
زیدی صاحب! کس نے بولنے پر قدغن لگا دی۔ کھل کر اپنے نقطہ نظر کا اظہار کریں۔
اکمل زیدی
اکمل زیدی
۔۔۔دستور زباں بندی ہے۔۔صاحب ۔ ۔ ۔
فرقان احمد
فرقان احمد
رنگ رنگ کی دنیا ہے! آپ بات کہیں اور بس، اس سے زیادہ کیا؟ دیگر محفلین کے ساتھ الجھنے سے گریز فرمائیں۔
اکمل زیدی
اکمل زیدی
فرقان احمد صاحب دوسرے لفظوں میں یہی نا کے" آپ "کے پاس لائسنس نہیں ہے۔۔یا اس سہولت سے آپ مستفیذ نہیں ہو سکتے وغیرہ۔۔؟؟
فرقان احمد
فرقان احمد
حضرت! آپ بس اپنی بات کہہ دیں، اس پر کوئی پابندی تو نہیں ہے نا!
Top