اردو محفل فورم

سید عمران
سید عمران
کچھ لوگ تو کہتے ہیں سب کچھ ایسے ہی بے مقصد ہوگیا!!!
اکمل زیدی
اکمل زیدی
نہیں عمران بھائی اب تو مجھے پورا یقین ہو گیا بلکے یقین پکا ہو گیا کے کچھ بھی اتفاقی نہیں ہوتا بلکے کسی قانون کے تحت ہوتا ہے ایز پر کیلکولیشن
Top