• السلام علیکم
    جیسا کہ آپ جانتے ہیں اردو محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر مخلتف پروگرام پیش کیے جا رہے ہیں۔ ہفتہ لائبریری بھی اسی سلسلے کا ایک حصہ ہے۔
    اس ذیل میں آپ تمام اراکین کو ہفتہ لائبریری میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
    ہفتہ لائبریری 8 جولائی تا 14 جولائی پر مشتمل ہے۔ اس دورانیہ میں مختلف اپڈیٹس اور ایکٹیوٹیز پیش کی جائیں گی۔
    محفل کی سالگرہ کی اختتامی تقریبات میں لائبریری پراجیکٹ کے بارے میں پریذینٹیشن بھی دی جائے گی۔ جس میں اس ماہ کی اپڈیٹس کے ساتھ ساتھ لائبریری پراجیکٹ سے متعلق اہم امور کا احاطہ کیا جائے گا۔

    ہفتہ لائبریری کو بھرپور طریقے سے منانے اور کامیاب بنانے کے لئے تمام لائبریری ٹیم کا تعاون بہت اہم ہے۔
    سلام، سخن ور بھائی میں‌ گوشہ اطفال میں‌ گیا تھا وہاں‌ آپ کی کافی پوسٹ موجود تھیں۔ مضامین یا کہانیوں‌کی شکل میں ۔۔ مجھے چند سائٹس بتا دیجیے جہاں‌ سے مجھے "صاف ستھرا پاکستان" (یعنی بڑے اور بچے کس طرح‌اپنے گھر اور گلی محلے کو صاف رکھ کر ماحول کی بہتری میں‌ حصہ ڈال سکتے ہیں۔ ) جیسے موضوع پر کوئی چھوٹا مضمون مل سکے۔ مجھے اس کام کے لیے آپ موزوں‌معلوم ہوئے۔ ایک دو روز میں‌ اگر ہو جائے تو مہربانی ہو گی۔
    جی بہت شکریہ انشاءاللہ جل ہی آپ کو آپ کے کام کے بارے میں بتا دیا جائے گا شکریہ اور ای میل آیڈریس پلیز
    السلام علیکم
    امید کرتا ہوں آپ ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہونگے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
    لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن کے سلسلہ میں ایک دھاگہ شروع کیا گیا ہے آپ سے درخواست ہے یہاں تشریف لا کر اپنی قیمتی آرہ سے نوازیں اور کچھ باتوں کا جواب بھی مجھے ذپ کر دیں گے
    پہلے تو مجھے بتائیں کیا آپ لائبریری کے زمرہ جات تک رسائی رکھتے ہیں یا نہیں ؟
    آپ اپنا ای میل ایڈریس مجھے ذپ کر دیں
    اور یہ بتا دیں کے آپ لائیبریری کے لیے کب تک دستیاب ہونگے شکریہ
    جواب کا انتظار رہے گا
    خرم
    وعلیکم السلام عمران بھائی!

    بہت بہت شکریہ حضرت نیک تمناؤں کے لئے۔ خدا آپ کو بھی ہمیشہ خوش اور ہنستا بستا رکھے۔
    فرخ بھائی! کیسے ہیں؟ آپ نے میرا ڈیٹا اپ لوڈ کر دیا تھا؟ سب دوستوں کو سلام کہئیے۔
    فرخ۔ اس میں تین ستارے نظر نہیں آئے؟؟؟؟ وا ماندہ ابھی تیار نہیں ہے ڈاؤن لوڈ کےئے۔ بلکہ ابھی کمپائلک ہی کہاں ہوئی ہے، میں نے بھی کچھ نظمیں تائپ کرنے کا پروگرام بنا رکھا ہے۔
    اعجاز
    سلام علیکم
    پیشگی عید کی مبارکباد قبول کیجیئے
    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
    وسلام
    فرخ بھائی!
    سلامت باشد،

    آپ اپنے نمبر سے مجھے کال کریں۔ میرا فون سیٹ بزورِ اسلحہ ڈاکوؤں نے چھین لیا ہے۔ تمام نمبر ختم۔
    سم دوبارہ اشو کروا لی ہے۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top