1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں
سید انور جاوید ہاشمی
آخری سرگرمی:
‏مئی 29, 2009
رکنیت:
‏اپریل 6, 2008
مراسلے:
85
نمبرات:
0
محصول مثبت درجہ بندیاں:
245
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
0
محصول منفی درجہ بندیاں:
0

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 245 11
زبردست 0 0
معلوماتی 0 0
دوستانہ 0 0
پر مزاح 0 0
متفق 0 0
غیر متفق 0 0
غمناک 0 0
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 0 0
نا پسندیدہ 0 0
ذاتی ویب سائٹ:
مقام سکونت:
North Karachi, Karachi-Pakistan
پیشہ:
Urdu Dictionary Board-Karachi

اس صفحے کی تشہیر

سید انور جاوید ہاشمی

محفلین, از North Karachi, Karachi-Pakistan

سید انور جاوید ہاشمی کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏مئی 29, 2009
    1. الف نظامی
    2. سید انور جاوید ہاشمی
      سید انور جاوید ہاشمی
      تمام اراکین و عہدے داران ہشیار باش کہ سید انور جاوید ہاشمی صاحب 28 فروری 2009 کو ست ونجے سال میں داخلہ فرماچکے ہیں لہذا پچپن کے بعد بچپن اور چھپن کے بعد چھٹپن کو خداحافظ اور اپ سب کو خوشامدمزید
      سید انورجاوید ہاشمی
    3. الف عین
      الف عین
      ہم موتیوں کے ڈھیر لٹائیں یہاں وہاں
      لوگوں نے شاعری کی تجارت بھی کی بہت
    4. سید انور جاوید ہاشمی
      سید انور جاوید ہاشمی
      محمد احمد ہم نے تو عرض کردیا اب دیکھیں کیا آپ رد کرتے ہیں کیا تسلیم!؟
      غزل کے بعد غزل ہاشمی لکھی تم نے
      سنا کسی نے! کسی نے نہیں سنا قصہ

      یہ غزل آپ آئیے تو روبرو یا دوبدو سننے کا لطف آئے گا۔۔۔۔
      سیدانور جاوید ہاشمی
    5. سید انور جاوید ہاشمی
      سید انور جاوید ہاشمی
      شکریہ عین عین، محمد احمد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ سے متفق ہوں مگر ایسا نہ ہو کہ آپ بھی انور شعور صاحب کی طرح مجھ سے کہیں
      دوست کہتا ہوں تمھیں شاعر نہیں کہتا حضور دوستی اپنی جگہ ہے شاعری اپنی کیا
      سید انور جاوید ہاشمی،ہاشمی
    6. عین عین
      عین عین
      السلام علیکم
      آپ کا برقی نامہ ملا۔۔۔۔۔۔۔ دل خوش ہوا ہے یار کو پہلو میں‌دیکھ کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جناب آپ کا بڑھا ہوا ہاتھ ہم تھام رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جائیے کیا یاد کریں‌گے آپ بھی۔ مگر

      صرف اتنا خیال رکھیے گا
      دوستی ایک بار ہوتی ہے

      بہت شکریہ نوازش
    7. محمداحمد
      محمداحمد
      ہاشمی صاحب،

      ہم نے آپ کے حلقہء احباب میں شرکت کی درخواست کی ہے۔ ذرا دیکھ لیجے گا۔
    8. محمداحمد
      محمداحمد
      کرم فرمائی کاشکریہ جناب!
    9. سید انور جاوید ہاشمی
      سید انور جاوید ہاشمی
      محمد احمد صاحب!پھر بھی خوش رہئے مرے بھائی سجا کر محفل
      میں بھی آئوں گا کسی دن مر ا رتبہ بدلا
      آپ کی محبت کہ آپ اپنی سُستی کے باوجود میری تحریروں کے لیے یہاں تشریف لائے شکریے کے ساتھ دعا کہ پروردگار آپ کی اس سُ س ت ی کو مزید سَستی کردے کہ ارزانی کے ساتھ اردو محفل والے آپ کے رابطے میں رہیں گے ہاں ایک عرض ہے یہ باتیں آپ کسی فاتح کو مت بتائیے گا ورنہ وہ م-م-م-مغل تک پہنچادیں گے اور ہم آپ ایک دوسرے سے دور ہی رہیں گے!؟
    10. سید انور جاوید ہاشمی
      سید انور جاوید ہاشمی
      شمساد صاحب میں نے عرض کیا کہ پرانی ڈائری میں یہ اشعار بصورت گفتگو 50 سے زائد صفحات پر ہیں مغل صاحب سے ملاقات ہوگی تو طے کرلیں گے کیا کرنا ہے انشاء اللہ آپ کی خواہش کی تکمیل کی ہر ممکن کوشش کریں گے سید انور جاوید ہاشمی
    11. زین
      زین
      اطلاع دینے کا شکریہ
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    ذاتی ویب سائٹ:
    http://www.sukhan-daustaan.forrumotion.com
    مقام سکونت:
    North Karachi, Karachi-Pakistan
    پیشہ:
    Urdu Dictionary Board-Karachi
    ~" Sukhanwar "~

    Poet, Writter and Scholar