نیرنگ خیال مارچ 30، 2017 جبکہ فتح پیچ اس نے سر پہ گوندھ کے باندھا جوڑا کافر ۔۔۔۔ دل نے جانا آج مسلم پیچ کے اوپر پیچ پڑا (بہادر شاہ ظفر)
جبکہ فتح پیچ اس نے سر پہ گوندھ کے باندھا جوڑا کافر ۔۔۔۔ دل نے جانا آج مسلم پیچ کے اوپر پیچ پڑا (بہادر شاہ ظفر)
نیرنگ خیال مارچ 29، 2017 ہے مہرباں کوئی جو کئے جا رہا ہے کام ۔۔۔۔ ورنہ معاش کا تو سلیقہ نہیں مجھے (فیضی)
نیرنگ خیال مارچ 27، 2017 سانس لینا مجھے کیوں ہونے لگا ہے مشکل ۔۔۔۔۔ تم سے ٹوٹا ہے تعلق کہ ہوا سے ٹوٹا (لیاقت علی عاصم)
نیرنگ خیال مارچ 23، 2017 تئیس مارچ: ۔۔۔ ہاے کیا دن تھا کہ سورج نکل آیا تھا مگر ۔۔۔۔ لوگ سوئے نہیں اعلان۔سحر ہونے تک (لیاقت علی عاصم)
تئیس مارچ: ۔۔۔ ہاے کیا دن تھا کہ سورج نکل آیا تھا مگر ۔۔۔۔ لوگ سوئے نہیں اعلان۔سحر ہونے تک (لیاقت علی عاصم)
نیرنگ خیال مارچ 22، 2017 تو نے کیا کھول کے رکھ دی ہے لپیٹی ہوئی عمر ۔۔۔ تو نے کن آخری لمحوں میں پکارا ہے مجھے (فیضی)
نیرنگ خیال مارچ 21، 2017 گاہ گاہ وحشت میں گھر کی سمت جاتا ہوں ۔۔۔ اس کو دشتِ حیرت سے واپسی نہ سمجھا جائے (پیرزادہ قاسم)
نیرنگ خیال مارچ 2، 2017 میں سرخرو نظر آؤں ، کلام ہو کہ سکوت ۔۔۔ تری عطا مرے نام و نشاں میں ظاہر ہو (افتخار عارف)
نیرنگ خیال فروری 28، 2017 بس جائے تو صحرا ہے، اجڑ جائے تو دنیا ۔۔۔۔ ہم لوگ ہیں کچھ خانہ خراب اور طرح کے (سید خورشید رضوی)
نیرنگ خیال فروری 27، 2017 اُس روز جو اُن کو دیکھا ہے، اب خواب کا عالم لگتا ہے ۔۔۔۔ اُس روز جو اُن سے بات ہوئی، وہ بات بھی تھی افسانہ کیا؟ (ابن انشاء)
اُس روز جو اُن کو دیکھا ہے، اب خواب کا عالم لگتا ہے ۔۔۔۔ اُس روز جو اُن سے بات ہوئی، وہ بات بھی تھی افسانہ کیا؟ (ابن انشاء)
نیرنگ خیال فروری 24، 2017 دوسری جانب اک بادل نے بڑھ کر ڈھانپ لیا تھا چاند ۔۔۔۔ اور آنکھوں میں ڈوب رہا تھا دل کا ستارا ایک طرف (اختر شمار)
دوسری جانب اک بادل نے بڑھ کر ڈھانپ لیا تھا چاند ۔۔۔۔ اور آنکھوں میں ڈوب رہا تھا دل کا ستارا ایک طرف (اختر شمار)
نیرنگ خیال فروری 23، 2017 طائرِ تخیل کا سارا بدن آزاد ہے ۔۔۔ صرف اک پتھر پڑا ہے شیشۂ منقار پر (اسلم کولسری)
نیرنگ خیال جنوری 26، 2017 کہاں وہ شب، کہ ترے گیسوؤں کے سائے میں ۔۔۔۔ خیالِ صبح سے ہم آستیں بھگو دیتے (مجروح سلطانپوری)
نیرنگ خیال جنوری 16، 2017 میں جزوی اندھا تھا ، دو چار رنگ دکھتے تھے ۔۔۔۔ جب اس نے مجھ سے کہا '' دیکھ '' سب دکھائی دیے (عمیر نجمی)
میں جزوی اندھا تھا ، دو چار رنگ دکھتے تھے ۔۔۔۔ جب اس نے مجھ سے کہا '' دیکھ '' سب دکھائی دیے (عمیر نجمی)
نیرنگ خیال جنوری 11، 2017 کہاں یہ ذرّۂِ تاریک بخت یعنی مَیں ۔۔۔۔ کہاں وہ نُور بھرا ماہتاب یعنی تُو (رحمان فارس)
نیرنگ خیال جنوری 6، 2017 بدلتے موسموں کی دُھول ہوتے راستوں کو ۔۔۔۔ تھکے ہارے مسافِر یاد آئیں گے نہیں کیا (افتخار عارف)
نیرنگ خیال جنوری 3، 2017 دشت کی دھوپ میں پیاسے کو سہارا دینے ۔۔۔۔۔ کوئی دریا نہیں آتا ہے سراب آتا ہے (جاذب قریشی)
طاہر راجپوت ملتان جنوری 2، 2017 نہ کر سحر انگیزی آنکھوں کی شعلہ بیانیوں سے میں دور نکل چکا ہوں الفت کی کہانیوں سے طاھر.