اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
اللہ!کتنا پیارا ہے! سبحان اللہ!
یہ اُلو ہے ناں؟
اللہ نے کیا کیا خوبصورتی تخلیق کی ہے۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
الو بہت خوبصورت پرندہ ہے۔ اور اس میں بہت متنوع اقسام ہیں۔ کہتی ہیں تو تصاویر کے دھاگے میں الو جمع کرنے کا کام شروع کردوں؟
سین خے
سین خے
ایک نئی لڑی بھی شروع کی جا سکتی ہے "الو ہمارے بھائی"
جاسمن
جاسمن
نیکی اور پوچھ پوچھ!
Top