اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
یہ والا اُلو مجھے کچھ اداس اداس لگ رہا ہے۔
راحیل فاروق
راحیل فاروق
امید ہے کہ آپ کا اشارہ لیاقت علی عاصمؔ کی طرف نہ ہو گا۔
جاسمن
جاسمن
جاسمن
نہیں۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جی جاسمن صاحبہ۔ آپ نے درست نشاندہی کی۔ یہ الو اداس ہے۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آپ کی اس تشخیص کی بنیاد پر آپ کو الو شناس کا لقب دیا جاتا ہے۔ جاسمن
Top