اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
بڑا ہی پُر پیچ شعر ہے، بلکہ پوری غزل ہی پُر پیچ ہے۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جی مشکل ردیف و قافیہ کا انتخاب کیا تھا بہادر شاہ ظفر نے۔۔۔ تاہم بہت خوبصورت غزل ہے۔۔۔ مجھے اس کے کافی اشعار پسند ہیں۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
جتنے مشکل حالات سے گزرے، مشکل ردیف ہی استعمال کرنی تھی۔ :p
Top