اردو محفل فورم

فرقان احمد
فرقان احمد
واہ! کیا شاپریانہ تصور قائم کیا ہے صاحب! واہ واہ! یوں بھی ایسے تصورات قائم کرنا آپ ہی کے لیے زیبا ہے کہ آپ فلسفہء شاپرازم کے بانی بھی ہیں!
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
:ڈی شکر ہے عارف کی نگاہ سے تعبیر نہیں کر دیا۔۔۔ یوں تو ہمیں ڈر ہے کہ آنے والے نگاہ عارف اور عارفانہ نگاہ میں بھی تفریق کے قائل ہوجائیں گے۔۔۔۔ :ڈی
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
یہ آپ کی اپنی کیفیت ہے یا محفل کی کیفیت پر تبصرہ؟ :p
Top