رباب واسطی دسمبر 12، 2018 کبھی کبھی زندگی کی حقیقتوں کو قبول کرنے کے لیے مضبوط نہیں بےحس ہونا پڑتا ہے
رباب واسطی دسمبر 11، 2018 دعا اصل میں وہ پہلی طاقت ہے جو ہم کو عطا کی گئی،لیکن ہم اسے آخری ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے ہیں
رباب واسطی دسمبر 7، 2018 تعریف سے برائ بہتر ہے۔ برائ جس کی کرو بس وہی ناراض ہوتا ہے۔ تعریف تو جسکی کرو اسکے علاوہ سب ناراض ہو جاتے ہیں
تعریف سے برائ بہتر ہے۔ برائ جس کی کرو بس وہی ناراض ہوتا ہے۔ تعریف تو جسکی کرو اسکے علاوہ سب ناراض ہو جاتے ہیں
رباب واسطی نومبر 25، 2018 جانوروں کو ذبح کرنا سنت ابراھیم علیہ السلام اورنفرتوں کو ذبح کرنا سنتِ ممحمدِصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہِ وسلم ہے
جانوروں کو ذبح کرنا سنت ابراھیم علیہ السلام اورنفرتوں کو ذبح کرنا سنتِ ممحمدِصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہِ وسلم ہے
رباب واسطی نومبر 22، 2018 مناسب لفظوں کا چناؤ اور ایک درست فقرے کی صحیح ترتیب ہی دلوں کو جیتنے ک فن ہوا کرتا ہے
رباب واسطی نومبر 21، 2018 عزت سے اپنی جگہ تنہا کھڑے رہنا اس ساتھ سے بہتر ہے جو آپ کی عزت نفس کچل دے...!!!
رباب واسطی نومبر 17، 2018 کہتےہیں جومنہ پرسخت الفاظ بول دیتےہیں وہ دل کےصاف ہوتے ہیں-کیافائدہ ایسےصاف دل کاجوزبان کےنشتروں سےدوسروں کو زخمی کرے
کہتےہیں جومنہ پرسخت الفاظ بول دیتےہیں وہ دل کےصاف ہوتے ہیں-کیافائدہ ایسےصاف دل کاجوزبان کےنشتروں سےدوسروں کو زخمی کرے
رباب واسطی نومبر 13، 2018 ہر بری بات کا جواب بد کلامی نہیں ہوتا، نہ لڑائی سے بات ختم ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔ درگذر کر کے جیو
رباب واسطی نومبر 10، 2018 الیکٹرانک میڈیا کے مطابق خبر اسی کو کہتے ہیں جس کے اجزائے ترکیبی میں منفی پہلو لازماً شامل ہو
رباب واسطی نومبر 9، 2018 کیا آج یومَ اقبال کی مناسبت سے اردو محفل فورم پر کسی لڑی کا اہتمام یا آغاز نہیں کیا گیا؟