اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
مبارک ہو آپ کو کہ خوش نصیب ہیں ۔
رباب واسطی
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
کہ آپ نفرت کو ترسی ہوئی ہیں ۔ :)
اکمل زیدی
اکمل زیدی
عدنان بھائی یہاں میں آپ سے تھوڑا سا اختلاف کرونگا حقیقی نفرت بھی بعض جگہ آپ کا اعزاز ہوتی ہے ۔ ۔ ۔
احمد محمد
احمد محمد
کیا خوب کہا آپ احباب نے۔ نفرت اگر حقیقی ہو تو محبت سے گہری ہوتی ہے اور مزے کی بات ہے اس میں محبت والی ریاکاری بھی نہیں ہوتی۔
Top