اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
انسانوں کے وسیع سمندر میں ہر آدمی ایک جزیرے کی طرح تنہا ہے، اس سے بڑی اور کیا مفلسی ہوگی۔
احمد محمد
احمد محمد
دلخراش حقیقت بیان کردی۔
سحرش سحر
سحرش سحر
واقعی.........بے بس ہو کر جینے سے موت ہزارہا درجہ بہتر ہے ۔
Top