اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
کیا ایسا کرنا ممکن ہے ، ہمارے خیال سے یہ بہت مشکل کام ہے ۔
رباب واسطی
رباب واسطی
ریاضت ۔۔۔۔۔۔۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
عمدہ ۔
اس کے لیے زندگی رنج الم سے پُر ہونی چاہیے ۔
رباب واسطی
رباب واسطی
صرف رنجیدہ و اداس چہرے ہی نہیں بلکہ چہرے کی خوشی اور خوشیوں بھری مسکراہٹ بھی لوگوں کو تجسس میں مبتلا کرتی ہے اور اکثریت کی عادت یا مجبوری ہوتی ہے سوالات کرنا۔اب ہر بات تو ہر کسی کو بتانے والی نہیں ہوتی ناں تو چہرہ سپاٹ (بے تاثر) رکھنے کی ریاضت کریں
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
یعنی بے حس ہو جائیں کسی بھی غم اور خوشی کو چہرے سے ظاہر نہ ہونے دیں ۔
Top