اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
اٰیک بے اعتبار سا ادھورہ جملہ ۔
جاسمن
جاسمن
میرا پسندیدہ ترین جملہ جسے میں اکثر مواقع پہ کہتی بھی ہوں۔"اللہ ہے ناں!"
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
سب سے بہتر اور سب سے عمدہ ،امید پیدا کرتا زبردست جملہ ۔:)
باباجی
باباجی
میرا پسندیدہ لفظ ۔۔"نہیں"
اکمل زیدی
اکمل زیدی
ڈپینڈ کرتا ہے میڈم صورتحال پر۔۔تو یہی جملہ خوبصورت لگے گا۔ ۔۔۔۔جیسے کسی کو ہیلپ چاہیے ہو کچھ ڈونیٹ کرنا ہو کسی کی مدد کرنی ہوکسی کا ہاتھ بٹانا ہو۔۔۔پھر اس جملے کو دہرایے۔۔۔
Top