الف عین
رکنیت:
‏جولائی 17, 2005
مراسلے:
33,984
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
35,556
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
2,649
محصول منفی درجہ بندیاں:
12

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 26,601 14,256
زبردست 3,407 2,671
معلوماتی 1,865 170
دوستانہ 2,200 9
پر مزاح 1,483 283
متفق 2,593 2,021
غیر متفق 19 7
غمناک 37 4
ناقص املا 4 1
مضحکہ خیز 5 2
نا پسندیدہ 3 5
جنس:
مذکر
یوم پیدائش:
‏جنوری 22, 1950 (عمر: 69)
ذاتی ویب سائٹ:
مقام سکونت:
الہند
پیشہ:
سبکدوش

اس صفحے کی تشہیر

الف عین

لائبریرین, مذکر, 69, از الہند

فرقان یہ تو صوفیہ بیدار کا کلام لگتا ہے. نصرت ادیب ہاشمی ان کی والدہ تھیں/ہیں ‏دسمبر 31, 2018

    1. شرقی احمد ٹیپو
      شرقی احمد ٹیپو
      محترم عبید صاحب!
      میں آپ کو یہ کتاب ای میل تو نہیں کر سکتا کیونکہ میرے پاس یہ ٹائپ شدہ حالت میں موجود نہیں تاہم اگر آپ مناسب سمجھیں اور اس کی اجازت دیں تو آپ کو ایک کتاب بذریعہ ڈاک بھجوا سکتا ہوں۔ رہی بات شاعر کی اجازت کی تو والد گرامی اب اس دنیا میں نہیں رہے لہٰذا آپ میری اجازت سے اس کو اپنی آن لائن لائبریری میں شامل کر سکتے ہیں۔ شکریہ
    2. محمد بلال اعظم
      محمد بلال اعظم
      جی استادِ محترم، یہ پہلے کا میسج ہے.
    3. الف عین
      الف عین
      بلال اطلاع دی تو تھی
    4. محمد بلال اعظم
      محمد بلال اعظم
      میں نے آپ کو بھیج دی ہے۔
      کیا آپ کو مل چکی ہے؟
    5. الف عین
      الف عین
      بھیج دو میں دیکھ لیتا ہوں، جو جو تصحیحات کرتا ہوں، ان کی اطلاع بھی دیتا ہوں۔
      1. محمد بلال اعظم نے اسے پسند کیا۔
    6. محمد بلال اعظم
      محمد بلال اعظم
      استاد محترم کتاب بالکل تیار ہے،
      بس فہرست دینی ہے.
      فہرست کس طرح دینی ہے، یہ مجھے نہیں آتا ہے؟
    7. محمد بلال اعظم
      محمد بلال اعظم
      ٹھیک ہے استاد محترم، میں آپ کو کل یا پرسوں تک بھیج دوں گا، پروف ریڈنگ رہ گئی ہے بس.
      اور معاف کیجیے گا میں نے میسج بہت دنوں بعد دیکھا ہے، شاید مجھے اس کی اطلاع موصول نہیں ہوئی تھی.
    8. الف عین
      الف عین
      aijazubaid@gmail.com
      1. محمد بلال اعظم نے اسے پسند کیا۔
    9. الف عین
      الف عین
      ضرور۔ بھیج دو۔ میرا ای میل:
    10. محمد بلال اعظم
      محمد بلال اعظم
      استادِ محترم میرے پاس احمد فراز کی دردِ آشوب ورڈ فائل میں ہے خود ٹائپ کی ہوئی، بس 15 یا 20 صفحات ہی رہ گئے ہیں، کیا آپ اسے اپنی لائبریری کے لئے لے سکتے ہیں؟
    11. متلاشی
      متلاشی
      استاذ محترم میں آپ کے کلام سے استفادہ کرنا چاہتا براہِ کرم اس کا ربط عنایت کیجئے ۔۔۔ شکریہ
      1. الف عین
        الف عین
        ‏اپریل 12, 2012
      2. الف عین
        الف عین
        ‏اپریل 12, 2012
    12. شاہنواز عامر
      شاہنواز عامر
      کوئی بتانا پسند کرے گا کہ نیا دھاگہ کہاں جاکر شروع کروں اور کیسے ذرہ نوازی ہوگی
      1. الف عین
        الف عین
        جس فورم میں پوسٹ کرنا ہو، پہلے اس فورم کو سلیکٹ کریں۔ پھر وہیں ایک بٹن ملے گا، نیا دھاگہ شروع کریں۔ بس شروع ہو جائیں۔
        ‏مارچ 7, 2012
    13. شاہنواز عامر
      شاہنواز عامر
      جناب میں اپنا ناول ٹائپ کرکے خود کہاں اور کیسے اپ لوڈ کرسکتا ہوں رہنمائی کریں گے
      1. الف عین
        الف عین
        آپ کی تحریریں فورم میں جائیں اور وہاں پوسٹ کر دیں۔ یاد رہے کہ وہاں الفاظ کی قید ہے۔ اس لئے دس بارہ صفحات ہی ایک مراسلہ میں پوسٹ کریں۔
        اس کے علاوہ مجھے بھجوا دیں۔ اگر ان پیج میں ٹائپ کر رہے ہیں تو اسی کی فائل۔ میں برقی کتابوں میں اپ لوڈ کر دوں گا۔ میرا ای میل
        aijazubaid@gmail.com
        ‏مارچ 7, 2012
    14. چھوٹاغالبؔ
      چھوٹاغالبؔ
      دیوان غالب تو ڈاؤن لوڈ ہو گیا ہے، مگر نسخہ حمیدیہ انکاری ہے،
    15. چھوٹاغالبؔ
      چھوٹاغالبؔ
      جب دیوان غالب آپ کے برقی بک ڈپو سے ڈاؤن لوڈ کرنے لگتا ہوں تو یہ جواب آتا ہے (404 Not Found
      nginx/1.0.5
      1. الف عین
        الف عین
        اوہو، میں نے یہ پئغامات اب تک نہیں دیکھے تھے، معذرت۔ ابھی دیکھتا ہوں کہ کیا پوسٹ ہونے سے رہ گیا ہے!!
        ‏مارچ 7, 2012
    16. چھوٹاغالبؔ
      چھوٹاغالبؔ
      السلام علیکم، آداب عرض ہے
      جناب نسخہ رضا کا جتنا ھصہ ٹائپ کرنا تھا وہ تو کر لیا، اب کاپی پیسٹ والا کام رہ گیا
      جس کیلئے نسخہ بھوپال اور نسخہ حمیدیہ کی ضرورت ہے، میں نے لائبریری میں موجود لنکس open کرنے کی کوشش کی مگر ایک لنک بلاک تھا اور ایک بار بار ایرر ایرر کا رسپانس دیتا ہے
      آپ کی برقی کتابیں بھی عدم تعاون پر ڈٹ گئی ہیں، براہ کرم مجھے مشورہ دیں
      1. الف عین
        الف عین
        واہ واہ، لیکن اصل نسخہ تو تمہارے پاس ہے، میرے پاس ایک زمانے میں تھا لائبریری کی کاپی۔ اس وقت تو میں ہیوسٹن میں ہوں۔
        برقی کتابوں میں کیا مسئلہ آ رہا ہے۔ میں نے ابھی دیکھا ہے کہ سب ٹھیک ہے۔ تین فائلیں دستیاب ہیں، تینوں سے کمپئر کر لیں۔ اس کے بعد ٹائپ کریں۔
        ‏فروری 2, 2012
    17. چھوٹاغالبؔ
      چھوٹاغالبؔ
      آداب عرض ہے
      پوچھنا یہ تھا کہ نسخہ کالیداس جتنا ٹائپ ہو گیا ہے اسے پوسٹ کر دوں؟
      تا کہ ساتھ ساتھ میری غلطیوں کی درستی بھی ہوتی رہے
      اور ابھی بجلی نے میکے جانا ہے، صبح 3 بجے سے انشااللہ پھر ٹائپنگ کا مشن مزید آگے بڑھاؤں گا
    18. متلاشی
      متلاشی
      استاذ گرامی جناب الف عین صاحب۔۔۔! فقیر نے اپنی بے طقی سی غزل اردو محفل کے طرحی مشاعرےمیں پوسٹ کی ہے ۔۔۔اس پر آپ کی نظر کرم کی ضرورت ہے۔۔۔! شکریہ۔۔۔!
      1. الف عین
        الف عین
        عزیزم، وہاں پوسٹ کرنے کے بعد اصلاح کیوں؟ اس لئے وہاں میں مپڑھ رہا ہوں سب کی تخلیقات۔
        ‏جنوری 14, 2012
    19. فہیم
      فہیم
      السلام علیکم،
      کیسے ہیں جناب :)
      1. الف عین
        الف عین
        اچھا ہوں میاں، تم کیسے ہو۔
        ‏جنوری 14, 2012
      2. فہیم
        فہیم
        :)
        اللہ کا کرم ہے جناب۔
        ‏جنوری 14, 2012
    20. ایم اے راجا
      ایم اے راجا
      سر اگر اپنا پوسٹل ایڈریس پی ایم کر دیں تو ممنون رہوں گا، آپ کو اپنا انتخاب جسکا نام آپ نے موجِ تہہ آب تجویز کیا تھا ارسال کرنا ہے شکریہ۔
      1. الف عین
        الف عین
        راجا، اس کی ان پیج فائل مجھے کیوں نہیں بھیجی گئی؟ کیا ای میل بھی نہیں ہے؟ پتہ یوں ہے
        Aijaz Ubaid
        9-1-25/A/1, Hashim nagar,
        Langar House, Hyderabad 500 008, A.P.
        email: aijazubaid@gmail.com
        ‏جنوری 14, 2012
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    یوم پیدائش:
    ‏جنوری 22, 1950 (عمر: 69)
    ذاتی ویب سائٹ:
    http://kitaben.urdulibrary.org
    مقام سکونت:
    الہند
    پیشہ:
    سبکدوش
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    کمپیوٹنگ، ادب، مذہب (قرآن)