الف عین
رکنیت:
‏جولائی 17, 2005
مراسلے:
34,967
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
36,603
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
2,732
محصول منفی درجہ بندیاں:
12

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 27,150 14,468
زبردست 3,543 2,703
معلوماتی 1,933 175
دوستانہ 2,435 9
پر مزاح 1,542 292
متفق 2,673 2,179
غیر متفق 19 7
غمناک 40 4
ناقص املا 4 1
مضحکہ خیز 5 2
نا پسندیدہ 3 6
جنس:
مذکر
یوم پیدائش:
‏جنوری 22, 1950 (عمر: 70)
ذاتی ویب سائٹ:
مقام سکونت:
الہند
پیشہ:
سبکدوش

اس صفحے کی تشہیر

الف عین

لائبریرین, مذکر, 70, از الہند

فرقان یہ تو صوفیہ بیدار کا کلام لگتا ہے. نصرت ادیب ہاشمی ان کی والدہ تھیں/ہیں ‏دسمبر 31, 2018

    1. فیضان قیصر
      فیضان قیصر
      عد از سلام عرض ہے

      مجھے اس حوالے معلومات درکار ہیں کہ آیا ( روکا،سایا،جھرونکا،دھوکا، چکا،) کیا یہ ہم قافیہ مانے جائینگے



      شکریہ
      1. الف عین
        الف عین
        درست ہیں قافیے۔ مطلع میں اگر روکا، اور دھوکا قوافی ہوں تو ’کا‘ کا التزام رکھنا پڑے گا۔ سایا، روکا قوافی مطلع میں استعمال کیے جائیں تو درست قوافی ہیں۔ کہ ان سب میں آخر میں ’الف‘ کا التزام ہے۔ مختصر یہ کہ مطلع قافیہ کو درست یا نا درست ہونے کی پہچان ہے۔
        ‏اکتوبر 18, 2016
        فیضان قیصر نے اسے پسند کیا۔
    2. نوید ناظم
      نوید ناظم
      اسلام و علیکم ۔۔ ۔سر اصلاحِ سخن میں آپ کو ایک پوسٹ ٹیگ کی مگرمیری کم علمی کہ ٹیگ نہ ہو سکی۔۔۔۔ آپ اگر اس پر اک نظر ڈال دیں تو بندہ بھی اپنی قسمت پر ناز کرتا پھرے گا۔
      1. الف عین نے اسے پسند کیا۔
      2. الف عین
        الف عین
        اب تک تو اصلاح سخن کی ہر لڑی میں عموماً جاتا ہی ہوں۔ ابھی دیکھتا ہوں یہ پوسٹ بھی۔
        ‏اکتوبر 15, 2016
        نوید ناظم نے اسے پسند کیا۔
    3. Abbas Swabian
      Abbas Swabian
      میری گر شہر میں شہرت ہوگی (اس نام کی جو آخری لڑی ہے، دیکھ لیں پلیز)
      1. الف عین نے اسے پسند کیا۔
    4. ثاقب سراج نگری
      ثاقب سراج نگری
      الله آپ کو جزاء خیر سے نوازے آمین
      1. راحیل فاروق نے اسے پسند کیا۔
    5. ثاقب سراج نگری
      ثاقب سراج نگری
      السلام عليكم
      اللہ کرے آپ بخیر و عافیت ہوں ۔
      مجھے آں جناب کی خصوصی رہنمائی کی ضرورت ہے۔
      امید کہ درخواست قبول فرمائیں گے ۔
      جزاکم اللہ خیرا
      1. الف عین نے اسے پسند کیا۔
      2. الف عین
        الف عین
        الحمد للہ بخیر ہوں۔ اصلاح سخن میں پوسٹ غزل پر اپنی رائے کا اظہار کر چکا ہوں
        ‏مئی 16, 2016
        ثاقب سراج نگری نے اسے پسند کیا۔
    6. محمد خرم یاسین
      محمد خرم یاسین
      استادِ محترم السلام علیکم!
      مجھے حضرتِ علامہ اقبال کی شاعری پر کی گئی یا شاعری سے متعلق مصوری، تصاویر، گرافکس ڈیزائن وغیرہ درکار ہیں۔اس کارِ خیر میں حصہ لیجیے۔مدد کیجیے۔ جزاک اللہ۔ پاکستان یا دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی اگر کوئی ایسی نمائش ہوئی ہے تو اس کے بارے میں بھی مطلع فرمائیے۔
      1. الف عین نے اسے پسند کیا۔
      2. الف عین
        الف عین
        کوشش کروں گا
        ‏اپریل 22, 2016
    7. صفی حیدر
      صفی حیدر
      میرا دل اضطراب رکھتا ہے
      جیسے صحرا سراب رکھتا ہے
      رتجگے آنکھوں میں سمائے ہیں
      اور دل تیرے خواب رکھتا ہے
      کتنے دکھ جھیلے ہیں خوشی کے لیے
      کون اس کا حساب رکھتا ہے
      میری سب حسرتیں لکھے گا کیا
      جو عمل کی کتاب رکھتا ہے
      جو بیاں میں نہیں سما سکتے
      عشق ایسے عذاب رکھتا ہے
      پانی کی بوند کو ترستا ہے
      کہنے کو وہ سحاب رکھتا ہے
      جو پسِ لفظ ہیں صفی ایسے
      وہ کہانی میں باب رکھتا ہے
      1. ہادیہ نے اسے پسند کیا۔
      2. کامران عاشر
        کامران عاشر
        اصلاح سخن زمرے میں اپنی شاعری پوسٹ کریں
        ‏فروری 19, 2016
      3. صفی حیدر
        صفی حیدر
        اصلاح سخن کے زمرے میں پوسٹ کر دی ہے ۔وہاں آپ کی قیمتی رائے کا منتظر ہوں۔
        ‏فروری 19, 2016
    8. صفی حیدر
      صفی حیدر
      السلام و علیکم ۔۔۔ آپ سے ایک درخواست عرض کرنی ہے ۔ مجھے اپبی شاعری میں آپ کی راہنمائی اور اصلاح کی ضرورت ہے ۔اگر آپ میری مدد کر سکیں تو تہہ دل سے مشکور ہوں گا ۔ ایک غزل پیش خدمت ہے ۔آپ کی رائے کا منتظر ہوں ۔
      1. الف عین
        الف عین
        فورم میں ہی پوسٹ کریں تاکہ دوسرے بھی مستفید ہو سکیں
        ‏فروری 19, 2016
        صفی حیدر نے اسے پسند کیا۔
      2. صفی حیدر
        صفی حیدر
        اصلاح سخن کے زمرے میں پوسٹ کر دی ہے ۔ وہاں اصلاح کے حوالے سے کچھ رانمائی کر دیں تہہ دل سے آپ کا مشکور ہوں گا۔
        ‏فروری 19, 2016
    9. m faizan
      m faizan
      Assalam Alaikum
      Ek sawal;
      Maine ek naat shareef padhi jisme sirf qafiya tha . radeef nahi thi aur matla bhi alag lag raha tha.

      Ye kis qism ki shayri hoti hai mujhe batane ki zehmat karein
      1. محمد ریحان قریشی
        محمد ریحان قریشی
        غیر مردف کہا جا سکتا ہے۔
        جیسے غالب کی غزل ہے

        حریف مطلب مشکل نہیں فسون نیاز
        دعا قبول ہو یا رب کہ عمر خضر دراز
        ‏فروری 18, 2016
        راحیل فاروق، m faizan اور الف عین نے اسے پسند کیا۔
    10. سید عمران
      سید عمران
      السلام علیکم،
      میرے پاس متعدد دینی کتب، قرآن کی تفاسیر، احادیث کی شروحات، مواعظ وغیرہ کی اسکین فائلیں موجود ہیں۔۔۔ کیا آپ کے کسی کام آسکتی ہیں؟؟
      1. الف عین نے اسے پسند کیا۔
      2. الف عین
        الف عین
        سکین شدہ ہیں تو کوئی مصرف نہیں۔ کمپوز شدہ ہوں تو ای میل سے بھجوا دیں۔
        ‏فروری 11, 2016
        راحیل فاروق نے اسے پسند کیا۔
    11. Abbas Swabian
      Abbas Swabian
      اس فورم کے بارے میں بتائے کچھ سمجھ نہیں آرہا زیادہ۔
      1. الف عین
        الف عین
        دھیرے دھیرے سمجھ ہی لیں گے ان شاء اللہ
        ‏دسمبر 10, 2015
        محمدابوعبداللہ نے اسے پسند کیا۔
    12. شکیب
      شکیب
      مکالمے میں ہوں میں منتظر ازل سے عبید ۔۔۔
      (اوپس۔۔۔ صنعتِ مبالغہ )
      1. راحیل فاروق اور الف عین نے اسے پسند کیا۔
      2. الف عین
        الف عین
        یہ بات دیکھی تو اس کا جواب دے ہی دیا
        ‏نومبر 19, 2015
        راحیل فاروق نے اسے پسند کیا۔
      3. شکیب
        شکیب
        نوازش و کرم و شکریہ عبید چچا
        ‏نومبر 20, 2015
        راحیل فاروق نے اسے پسند کیا۔
    13. محمد بلال اعظم
      محمد بلال اعظم
      عید الأضحی مبارک ہو باباجانی :-)
      1. الف عین نے اسے پسند کیا۔
      2. الف عین
        الف عین
        تم کو بھی مبارک ہو
        ‏ستمبر 26, 2015
      3. محمد بلال اعظم
        ‏ستمبر 26, 2015
    14. عائشہ عزیز
      عائشہ عزیز
      عید مبارک بابا جانی :)
      1. الف عین نے اسے پسند کیا۔
      2. الف عین
        الف عین
        تم کو بھی عید مبارک
        ‏ستمبر 26, 2015
      3. عائشہ عزیز
        عائشہ عزیز
        خیر مبارک :)
        ‏ستمبر 26, 2015
    15. کاشف
      کاشف
      میں خزاں رسیدہ سی شام ہوں مجھے اپنے رخ کی بہار دے
      شگفتگی کی جو ہیں سب صورتیں میں بس تیرے نام کروں
      میرے پاس میرے حبیب آذرا اور دل کے قریب آ
      خلوص دل کی سب حلاوتیں میں بس تیرے نام کروں
      کدورتیں ہیں نہ کثافتیں ہیں صداقتیں ہی صداقتیں
      نوازشیں اور عنایتیں ،میں بس تیرے نام کروں
      1. الف عین
        الف عین
        وعلیکم السلام عزیزم
        فاروق احمد بھٹی نے درست مشورہ دیا ہے۔ پہلی بات تو یہ کہ یہ نظم نہیں، غزل ہے۔ اور خرابی بس اتنی ہے کہ بحر و اوزان میں نہیں۔’بس تیرے نام کروں‘ بحر سے خارج ہے، مروجہ بحر میں کرنے کی کوشش میں اس ٹکڑے کو ’ترے نام کر دوں میں جان جاں‘ کیا جا سکتا ہے۔
        ‏مئی 13, 2015
    16. کاشف
      کاشف
      بقیہ اشعار
      سر راہ کوئی مل بھی گیا نہ بنائوں اس شریک سفر
      ہم سفر کی جو ہیں سب راحتیں میں بس تیرے نام کروں
      تیرے فراق میں جاںبہ لب کہ مریض عشق ہوں میں
      گر ملیں جو وصل کی بشارتیں میں بس تیرے نام کروں
    17. کاشف
      کاشف
      السلام علیکم ! جی میں ایک لکھاری ہوں اور اردوجرمن کلچرسوسائٹی کا ممبر بھی ۔مجھے شاعری کاشغف ہے اور اصلاح کے لئے استاد کی تلاش ہے ۔کیا آپ میری مدد کر سکتے ہیں ۔آدھی نظم ارسال ہے۔
      سبھی قربتیں سبھی الفتیں میں بس تیرےنام کروں
      جو لکھی ہیں دل پر عبارتیں میں بس تیرے نام کروں
      یہ رقیب اور یہ رقابتیں یہ رفیق اور یہ رفاقتیں
      جو ہجر کی ہیں حکایتیں میں بس تیرے نام کروں
      1. فاروق احمد بھٹی
        فاروق احمد بھٹی
        محترم کاشف صاحب محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں آپ محفل فورم کی فہرست میں جائیے وہا ں بزم سخن کے زمرے کے تحت اصلاح سخن کا سیکشن ہے، وہاں اپنی کاوش کو پیش کیجیے استادَ محترم اعجاز عبید صاحب ہم سب کی راہنمائی فرماتے ہیں یقینا آپ کی بھی راہنمائی کریں گے ۔ اور اس سے بہلے تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف پیش کیجئے تاکہ محفل میں آپ کو آفیشلی خوش آمدید کہہ سکیں
        والسلام
        ‏مئی 13, 2015
    18. حسن علی امام
      حسن علی امام
      السلام علیکم !
      تذبذب اس لئے کہ کچھ اشعار کے سلسلے میں آپ کو اصلاح کی زحمت دینی تھی.
    19. حسن علی امام
      حسن علی امام
      السلام علیکم !
      کیا آپ سے کچھ بات کر سکتا ہوں ؟ (دو دن کے تذبذب کے بعد آخر کار اس نے ہمت کر کے پوچھ ہی لیا )
      1. الف عین نے اسے پسند کیا۔
      2. الف عین
        الف عین
        شرم کیسی عزیزم؟
        ‏فروری 15, 2015
    20. آوازِ دوست
      آوازِ دوست
      ہماری طرف سے مزید تاخیرنہ ہوسواپنی عقیدت و احترام آپ تک پہنچائے دیتے ہیں۔ خُدا آپ کو صحت، خوشحالی اور بے فکری کے ساتھ لمبی عمر عطا کرے اور شاعری کے نومُسلموں کےجوشِ کلام کی سختیاں سہنے کی ہمت دے۔
      1. الف عین اور توصیف یوسف مغل نے اسے پسند کیا۔
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    یوم پیدائش:
    ‏جنوری 22, 1950 (عمر: 70)
    ذاتی ویب سائٹ:
    http://kitaben.urdulibrary.org
    مقام سکونت:
    الہند
    پیشہ:
    سبکدوش
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    کمپیوٹنگ، ادب، مذہب (قرآن)