مبارکباد خوشی سالگرہ مبارک، ۔

تیشہ

محفلین
68.gif




b-day_teddy_flws.gif
 

تیشہ

محفلین
آپ کھلا دیجئیے ناں ۔۔

یہ ریمانڈر کے لئے کل رات بارہ تک تھریڈ اوپر ہی رہنے دیجئے گا مجھے کیک لانا یاد رہے ،، بھول نا جاؤں کہیں
 

فرذوق احمد

محفلین
بہت بہت بہت بہت بہت بہت ہت بہت دل کی گہرائیوں سے مبارک ہوں ۔ مگر سالگرہ محفل میں ایک سال ہونے کی وجہ سے ہے یا آپ کی اپنی ذاتی ہے ۔۔۔۔ خیر جو بھی ہو ہمیشہ اپنے نام کی طرح رہے۔
 

تیشہ

محفلین
سالگرہ مبارک ہو خوشی :bighug:
اللہ آپکو صحت و سلامتی تندرستی عطا کرے۔ لمبی عمر پائیے ۔ ہزاروں سال جگُ جگُ جئیں :bighug:

:rose:

b-day_teddy_flws.gif



Photo0025.jpg



ہیپی برتھڈے ٹو یو :rose: :angel:
 

کاشفی

محفلین
السلام و علیکم ۔۔۔ خوشی جی چھپ چھپا کے سالگرہ منا رہی ہیں ۔۔کیک بھی نہیں‌کھلایا آپ نے۔۔۔
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو‌ خوشی رانی ۔۔۔:happy:۔۔۔۔ ہیپی برتھ ڈے ٹو یو ۔۔
خوشی جی خوش رہیں سدا۔۔آمین ۔۔ اللہ رب العزت آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔آمین ۔اور آپ ہنستی مسکراتی رہیں ادھر بھی اور اُدھر بھی۔۔۔ آمین۔
 

خوشی

محفلین
بہت بہت بہت بہت بہت بہت ہت بہت دل کی گہرائیوں سے مبارک ہوں ۔ مگر سالگرہ محفل میں ایک سال ہونے کی وجہ سے ہے یا آپ کی اپنی ذاتی ہے ۔۔۔۔ خیر جو بھی ہو ہمیشہ اپنے نام کی طرح رہے۔


خیر مبارک فاروق جی بہت شکریہ


یہ مبارک دنیا میں‌آنے کی وجہ سے ھے اب یہ مت پوچھیئے گا کبھی آئیں پرانی بات ھے ویسے بھی اب یاد کہاں رہتی ھے اس عمر میں
 
Top