مبارکباد خوشی سالگرہ مبارک، ۔

فرذوق احمد

محفلین
معذرت چاھتی ہوں جانے میں نے‌آُپ کا نام فاروق ہی کیوں پڑھا جب بھی پڑھا ، میں نے جان بوجھ کے ایسا نہیں کیا

سچ کہا اپنی تاریخ پیدائش کوئی نہیں بھولتا نہ ہی شادی کا دن
کیونکہ ہم دوسروں کی غلطیاں جو کبھی نہیں بھولتے

اب میں بھول گیا :)
 

خوشی

محفلین

یاد داشر واہس آنے کا کوئی چانس ھے کیا؟؟؟؟؟؟


آپ کا بہت بہت بہت شکریہ ، مجھے بے حد خوشی ہوئی آُ کے آنے کی سچ مچ ، مگر آپ بہت کم وقت کے لئے آئیں:hurryup:

خوش رہیں۔۔ہنستی مسکراتی۔۔ کتنی اچھی لگتی ہیں آپ ہنس رہی ہوتی ہیں تو۔۔:biggrin:


شکریہ کاشفی جی ، یہ آُپ دوربین لئے چھت پہ کیا کر رھے ہوتے ھیں ہر وقت
 

ظفری

لائبریرین
میری طرف سے بھی مبارک باد قبول کجیئے ۔ ویسے آپ اتنے سارے سالوں کا حساب کیسے رکھ لیتیں ہیں ۔ ;)
 

خوشی

محفلین
خیر مبارک ظفری جی


ارے میں حساب کہاں رکھتی ہوں میرا تو حساب ہی کمزور ھے ، بس یہ ارد گرد کے لوگ احساس دلاتے رہتے ھیں:(

آپ فارغ ھیں تو آپ کو رکھ لوں حساب رکھنے واسطے:)
 

کاشفی

محفلین
شکریہ کاشفی جی ، یہ آُپ دوربین لئے چھت پہ کیا کر رھے ہوتے ھیں ہر وقت

خوشی جی۔۔دو نین لیئے وِد دوربین لئے چھت پہ ۔۔۔ہم چاند تارے ڈھونڈھتے ہیں۔۔۔ اللہ تعالی کی طرف سے عطا کی گئی پیاری پیاری خوشیوں کو تلاشتے ہیں۔۔

خوشی جی ایک بزرگ شاعر داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ نے کیا خوب فرمایا ہے۔۔

سُنتے ہیں خوشی بھی ہے زمانے میں کوئی چیز
ہم ڈھونڈھتے پھرتے ہیں کدھر ہے وہ کہاں ہے
 

عسکری

معطل
ہم خود غریب ہیں پر انداز بادشاہانہ ہے ۔پلیز نوٹ نا کیا کریں میری مبارکیں یا افسوس کی پوسٹیں میں کیا میری بساط کیا خؤشی جی
 

خوشی

محفلین
ارے یقین مانیں میرا خیال تھا آُ پ دوبارہ مبارک دے رھے ھیں اس لئے مذاق کیا تھا ، آپ کے جواب سے علم ہوا کہ‌آپ ابھی آئے ھیں
 

خوشی

محفلین
یہاں ہتھوڑی والی سمائلی نہیں ورنہ اس بات پہ لگاتی وہ بہر حال لگاتی ہوں کچھ ڈھونڈ کے:timeout:
 

عسکری

معطل
پتا نہیں روٹی بنی بنائی ملتی ہے حمادہ سپر مارکیٹ سے جدہ میں پر جس کا بھی ہے اس کا شکریہ کہ ایک کنہگار بدقسمت اور ناکارہ انسان کو زندہ رکھ رکھا ہے ان چکی والوں نے
 
Top