فرذوق احمد
محفلین
معذرت چاھتی ہوں جانے میں نےآُپ کا نام فاروق ہی کیوں پڑھا جب بھی پڑھا ، میں نے جان بوجھ کے ایسا نہیں کیا
سچ کہا اپنی تاریخ پیدائش کوئی نہیں بھولتا نہ ہی شادی کا دن
کیونکہ ہم دوسروں کی غلطیاں جو کبھی نہیں بھولتے
اب میں بھول گیا

میری طرف سے آپ دونوں ایڈوانس میں ملاقات کی مبارک قبول کیجئے۔

شکریہ فہیم ملاقات ہو بھی گئیییییییییییییییییییییی آئی ایم سوووووووووووو ہیپی![]()

اب میں بھول گیا![]()

خوش رہیں۔۔ہنستی مسکراتی۔۔ کتنی اچھی لگتی ہیں آپ ہنس رہی ہوتی ہیں تو۔۔![]()
شکریہ کاشفی جی ، یہ آُپ دوربین لئے چھت پہ کیا کر رھے ہوتے ھیں ہر وقت
یہ داغ نے سارے ایسے شعر کیا آپ کو ہی سنائے تھے![]()