مبارکباد خوشی سالگرہ مبارک، ۔

میر انیس

لائبریرین
خوشی جی آئی ایم سوری جی میں نے بھی یہ دھاگہ آج ہی دیکھا ہے ۔ آپ کو آپ کی تریسٹھویں سالگرہ مبارک ہو۔
 

خوشی

محفلین
:laughing::laughing:


خیر مبارک ۔ بہت شکریہ میر انیس جی ، لگتا ھے کسے گھر کے بھیدی نے بتا دی عمر میری:noxxx:
 

میر انیس

لائبریرین
نہیں نہیں میں خود بہت بڑا ستارہ شناس ہوں ۔ ویسے آپس کی بات ہے میں نے سعید بھائی کی بات سے اندازہ لگایا وہ آپ کو اپیا کہتے ہیں اور وہ خود ساٹھ سے اوپر کے مجھ کو لگتے ہیں تو آپ یقیناََ باسٹھ تریسٹھ کی ہوئیں نا
 
Top