نبیل
تکنیکی معاون
میں نے ڈیٹا کا ذکر کیا ہے، ڈیٹابیس کا نہیں۔ سب سے آسان حل تو ایس کیو ایل ڈمپ فراہم کرنا ہی ہے۔ اسے ماڈل ٹریننگ کے لیے فلٹر کرنا ریسرچرز کی اپنی ذمہ داری ہوگی۔ یہ تفصیلات بہرحال وقت آنے پر طے کی جائیں گی۔ڈیٹابیس کے ساتھ ساتھ اگر دیگر فارمیٹ میں بھی ڈیٹا مہیا کیا جا سکے تو زیادہ مفید ہو گا کہ فائلوں سے ڈیٹا کو پڑھنا اب ڈیٹا بیس کے مقابلے میں زیادہ آسان ہے اور اس پر ماڈل ٹریننگ کے علاوہ ایک مقبول فارمیٹ سے دوسرے فارمیٹ میں کنورٹ کرنا بھی آسان ہے۔