الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

سیما علی

لائبریرین
امکان غالب ہے کہ اسی ویک اینڈ پر محفل فورم کو ریڈ اونلی موڈ میں سیٹ کر دیا جائے گا۔ کچھ دیر کے لیے فورم کو آف لائن کرنے کی ضرورت پڑے گی۔ ضروری ترامیم کرنے کے بعد فورم کو آن لائن کر دیا جائے گا، لیکن اس بار ریڈ اونلی موڈ میں
افسوس صد افسوس؀
کیوں اجڑ جاتی ہے دل کی محفل
یہ دیا کون بجھا دیتا ہے

اب تسلی بھی اذیت ہے مجھے
اب دلاسا بھی رلا دیتا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top