مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
واہ بھئی گل بٹیا۔ خوب مبارک باد آپ کو۔اس مرتبہ پاکستان سے۔
ہم بھی اس سنگ میل سے حال ہی میں گزرے ہیں۔
اوہو۔۔۔۔ آپ کے لیے تہنیتی لڑی بنانے کا کسی کو خیال نہ رہا🤔
عاطف بھائی آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔
 

اکمل زیدی

محفلین
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
R8GwjQq.jpg

ہماری پیاری اور دلاری بٹیا کو منصبِ پندرہ ہزاری بہت بہت مبارک جیتی رہیے بہت ڈھیر ساری دعائیں ❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰🥰
صحیح ہے بھئی صحیح ہے ۔۔۔ہمیں تو نہ دی ایسی مبارکباد۔۔۔ :(
 
Top