مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یار خان صاب تمہاری تصویر میں تو ایسا لگ رہا ہے کے شادی کے بعد کی ہے ۔۔۔اتنی مظومیت جھلک رہی ہے ۔ ۔ ۔ کوئی اپ ڈیٹ دو تاکے کوئی لڑی شڑی کھولی جائے۔۔ :heehee:
لگتا ہے کہ جلد ہی ایک آپ بیتی آنے والی ہے داستان کی صورت آپ کی طرف سے۔
ذرا جلدی پیش کیجئیے تا کہ ہم بڑھ چڑھ کر حصہ لے پائیں :D
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سر جی رہنے دیں اور زور۔۔ پر۔۔ زوووور نہ دیں خواہ مخواہ محفل ہینگ کر جانی ہے ۔۔۔اتی مشکل سے تو صحیح چل ری ہے۔۔۔
آپ نے محفل کے ہینگ کر جانے کا الزام ایک اکیلی گل یاسمیں کے سر رکھ کر ان دنوں کی یاد دلا دی جب سب ہمیں کچھ دن کے لئے محفل سے دور کرنے کی خواہش کا سر عام اعلان کر رہے تھے اور ہوا یہ کہ محفل نے سب سے یکساں سلوک کرتے ہوئے ہمارا دل خوش کر دیا۔ :ROFLMAO:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کو مبارک ہو گل یاسمیں صاحبہ۔
خیر مبارک@محمد وارث بھائی ۔
یاد ہے ہمیں آج بھی وہ دن جب آپ نے ہمارے گزر جانے کی بات کی تھی۔ اور آج تک ہمیں یقین اور بے یقینی میں رکھا ہوا ہے۔ کبھی واقعی میں مردہ سمجھتے ہیں خود کو مگر جب محفل میں آنا ہو تو زندہ ہونے کا شک ہونے لگتا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
images
پوسٹس پر بہت بہت مبارک باد پیش ہے۔۔۔۔
بہت بہت خیر مبارک۔
سلامت رہئیے ہمیشہ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مبارک ہو گُل بیٹا، اب جلدی سے میرے ساتھ آ جاؤ، اتنے پیچھے مت رہو
خیر مبارک استاد محترم۔
اتنا تیز ہم بھلا کیسے چل سکتے ۔۔۔۔ ہماری تو سانس ہی پھول جانی۔
ہاں مگر کوشش کر کے اگلے سال تک آپ سے پچھلی صٍف میں ضرور آنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ آپ دعا ضرور کیجئیے گا ہمارے حق میں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سر جی رہنے دیں اور زور۔۔ پر۔۔ زوووور نہ دیں خواہ مخواہ محفل ہینگ کر جانی ہے ۔۔۔اتی مشکل سے تو صحیح چل ری ہے۔۔۔
تسی تے رہن ہی دو۔۔۔ ایویں دھکے نال ساڈے تے الزام رکھی جاندے۔ ہن اسی نہیں تے کہیڑیاں اسپیڈاں پھڑیاں نیں محفل نے ورنہ محمد عبدالرؤوف بھائی نے وہ تجاویز والی پوسٹ نہیں لگانی تھی :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
 
Top