سیما علی

لائبریرین
طرح طرح سے ہماری تعریفوں کے پل باندھے جارہے ہیں اس لڑی میں۔۔۔
مگر صابرہ امین صاحبہ جہاں ہماری تعریف ہوئی ہاتھ جھاڑ منہ بسور، بنا ہمیں سراہے منہ اٹھائے چلتی چلی جاتی ہیں!!!

:cool: :cool: :cool:
ضرور انکا مقصد بھی آپکی تعریف کرنا ہی ہوتا ہے بس انداز چھیڑ چھاڑ ہوتی ہے ۔۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ش سے ہمیں شگفتہ شگفتہ بہانے یاد آئے

وہ باتیں تری وہ فسانے ترے
شگفتہ شگفتہ بہانے ترے
بس اک داغ سجدہ مری کائنات
جبینیں تری آستانے ترے
 
سیما علی

لائبریرین
ش سے ہمیں شگفتہ شگفتہ بہانے یاد آئے

وہ باتیں تری وہ فسانے ترے
شگفتہ شگفتہ بہانے ترے
بس اک داغ سجدہ مری کائنات
جبینیں تری آستانے ترے
س سے ہمیں تو سایہ دار زلفیں یاد آگئیں بٹیا۔۔۔
س سے ستارہ آنکھیں
 
صابرہ امین

لائبریرین
طرح طرح سے ہماری تعریفوں کے پل باندھے جارہے ہیں اس لڑی میں۔۔۔
مگر صابرہ امین صاحبہ جہاں ہماری تعریف ہوئی ہاتھ جھاڑ منہ بسور، بنا ہمیں سراہے منہ اٹھائے چلتی چلی جاتی ہیں!!!

:cool: :cool: :cool:
ضرورت سے زیادہ غیرحاضری ہو گئی محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی ۔ حاضر ہوں آپ جلدی سے۔ سید عمران بھائی کے مراسلوں کا جواب دینا اور دیتے ہی چلے جانا اب ناممکن ہو گیا ہے۔ اتنا دماغ کہاں سے لائیں ۔ ۔:silent3::silent3::silent3:

:idontknow::idontknow::idontknow::worried::worried::worried:
 
زیادہ دھیان نہ دیا کریں مفتی جی کی باتوں پر۔
 
صابرہ امین

لائبریرین
زیادہ دھیان نہ دیا کریں مفتی جی کی باتوں پر۔
ثبوت ہے ہمارے تمام مراسلے کہ ہم ان کى باتوں کو مزے سے پڑھتے ہيں۔ يہ تو آپ کى غير موجودگى کو محسوس کر کے ايسا لکھا۔ محمد عدنان اکبری نقیبی بھيا کہاں ہيں آپ ۔ اس لڑى ميں ہى کم از کم آيا کيجيے۔ اتنى غير حاضرى اچھى نہيں۔
 
سیما علی

لائبریرین
ٹپ ٹپ بوندا باندی شروع ہوگئی ہے اور ہم ٹریفک جام میں پھنس گئے ہیں ۔۔۔۔کراچی کی بدنظمی ٹریفک کی دن بہ دن بڑھتی جاتی ہے ۔۔۔۔
 
ثبوت ہے ہمارے تمام مراسلے کہ ہم ان کى باتوں کو مزے سے پڑھتے ہيں۔ يہ تو آپ کى غير موجودگى کو محسوس کر کے ايسا لکھا۔ محمد عدنان اکبری نقیبی بھيا کہاں ہيں آپ ۔ اس لڑى ميں ہى کم از کم آيا کيجيے۔ اتنى غير حاضرى اچھى نہيں۔
تقریبادن کا کافی وقت محفل پر ہی گزرتا ہے۔پڑھنے پر توجہ زیادہ مرکوز کر رکھی ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
پورے تین گھنٹے ٹریفک جام میں پھنسے رہے 🥲

اپ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
Top