سیما علی

لائبریرین
قدرت کے دو قوانین شانہ بشانہ ہیں ۔قانونِ فطرت اور دوسرا قانونِ شریعت۔۔۔۔
قانونِ شریعت میں درگزر معافی اور رحم ھے لیکن فطرت میں نہ رحم ھے اور نہ ہی معافی فطرت کے قانون کا ایک ہی اصول ہے جو بوئیں گے وہی کاٹیں گے۔۔۔۔۔۔۔

اپ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سید عمران

محفلین
طوطے کو مٹھو کے علاوہ اور کيا کہا جا سکتا ہے۔ يعنى اردو ميں۔۔ :noxxx::noxxx::noxxx:
سوچا کہ اگر آپ کا نام لیں تو شاید آپ ناراض ہوجائیں۔۔۔
پھر سوچا کہ نہیں لے ہی لیتے ہیں کیوں کہ آپ ہماری دو ستر سالہ عمر کا لحاظ تو کرہی لیں گی!!!
 

صابرہ امین

لائبریرین
شائد اشفاق احمد مرحوم نے طوطے کو توتا بھی لکھا ہے
رحمت ہو آپ پر۔ ٹھيک کہا۔۔
سوچا کہ اگر آپ کا نام لیں تو شاید آپ ناراض ہوجائیں۔۔۔
پھر سوچا کہ نہیں لے ہی لیتے ہیں کیوں کہ آپ ہماری دو ستر سالہ عمر کا لحاظ تو کرہی لیں گی!!!
ذومعنى باتيں کرنے سے کام نہيں چلے گا ۔ :D :D :D
ٹيں ٹيں ٹيں ٹيں ٹيں ٹيں۔۔
. يعنى جو کہتا ہے وہى ہوتا ہے۔۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ڈھیر ساری دعائیں ہیں کہ یہ نیا سال آپ اور ہم سب کے لئے ۔امن و سکون، صحت تندرستی، خوشحالی اور خوشیوں کا باعث اور ضامن ہو۔ اللہ تبارک و تعالٰی آپ سب کو خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے اور خوشیاں اور آسانیاں بانٹنے والا بنائے۔آمین

اپ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۰
 

سیما علی

لائبریرین
ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں۔۔۔۔۔

اپ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top