سید عمران

محفلین
حلق سے پرزور قہقہہ نکلا کہ وقت نے خود آپ کی اپنی ذاتی زبان سے وہ کہلوا دیا جسے کہنے میں شاید ہمیں زمانے لگتے اور یقیناً تب بھی نہ کہہ پاتے!!!
جب سے ہمیں یہ بات پتا پڑی ہے ہم یہاں زیادہ عاجزی ماجزی نہیں دکھاتے۔۔۔
اسی مارے ہم پکڑائی میں کم کم ہی آتے ہیں!!!
 

سیما علی

لائبریرین
ٹک ٹک پڑھیدم، کمنٹ نہ تحریردم
ہماری یہ حالت دفتری سفر کی مصروفیت کے باعث ہے پچھلے چند دن سے
پھر تو آپ کے لئیے چائے بنائی جائے تھکن کو کم کرنے میں مدد گار ہوگی۔۔۔
اپ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے!
 

سیما علی

لائبریرین
مگر ہمیں تو نیت میں صفائی کا فقدان ہی فقدان نظر آرہا ہے۔۔۔
ایسی نیت پر چراغ پا ہونا ذہانت، فراست اور متانت کی بات ہے!!!
لفظوں کے غازی ہیں آپ !!!!بھلا کوئی کہاں جیت سکتا ہے آپ سے ۔۔۔۔۔

اپ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top