الف عین

لائبریرین
وعلیکم السلام ہماری طرف سے بھی، مگر عظیم نے سلام تو نہیں کیا تھا، محض ایک بیان دیا تھا۔
اب میں سلام کر رہا ہوں سب کو، السلام علیکم
 

صابرہ امین

لائبریرین
نیے دور کے نئے تقاضے ہوتے ہیں۔ زندگی حالات کے مطابق ڈھال لینے میں ہی عافیت ہوتی ہے۔
وعلیکم السلام، استاد محترم ۔ ۔ سلامت رہیں ۔ ۔
 

عظیم

محفلین
میری طرف سے بھی وعلیکم السلام اور السلام علیکم، کام سے گھر پہنچا ہوں تو کھانا وغیرہ کھا کر خاص طور پر چائے پی کر یہاں حاضری لگانے آ گیا ہوں
 

سیما علی

لائبریرین
لیجیے ایک پیالی چائے ہمارے ہاتھ کی بنائی بھی پی لیں ۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔
 

عظیم

محفلین
ظالم کافی پینے کا دل تھا اور نزدیک کی دکانوں سے ملی ہی نہیں! بھتیجے ساتھ تھے ورنہ تھوڑا دور چلا جاتا
 

عظیم

محفلین
طریقہ یہ ہونا چاہیے تھا کہ بھتیجے کو بھی ساتھ لے جاتے اور کافی پی آتے ۔۔۔۔۔
شاید ان کی ابھی کافی پینے کی عمر نہیں، دونوں بھتیجے ماشاء اللہ ابھی 6 سال کے ہیں۔ اتفاق کی بات ہے کہ میں ابھی ان میں سے ایک کے پاس بیٹھا ہوا کافی ہی پی رہا تھا۔ اور اس سے پوچھا بھی کہ پیو گے ؟ اس نے صرف دیکھا کافی کی طرف اور دوبارہ گیم کھیلنے میں لگ گیا۔
 

سیما علی

لائبریرین
سیما علی کو عظیم میاں آپکے بھتیجوں کی عمروں کا نہیں معلوم تھا ۔۔۔پر آجکل کے بچے کافی چائے بڑے شوق سے پیتے ئیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے-
 

سید عمران

محفلین
سات کلو کا حلوہ کھاتے ہوئے ہمیں اور @سیما علی آپا کو مدعو کرنے کا خیال تو نہ آیا ہوگا۔ ایک زمانے میں ہمارے گھر میں دس کلو کی گاجروں کا حلوہ اور گجریلا بنا کرتا تھا
ڈرم میں اب جب دس کلو گاجروں کا حلوہ بنے گا تو مدعو کرنے کا ’’خیال‘‘ ضرور دل میں لائیں گے!!!
 
Top